*بحریہ فراڈ یا قانونی حقیقت؟ زمین کا فیصلہ ریکارڈ کرے گا*
ڈی ایچ اے کا مؤقف واضح ہے کہ زمین کا فیصلہ بینرز، شور، جذباتی مہم یا سوشل میڈیا دباؤ سے نہیں بلکہ ملکیتی ریکارڈ، منظور شدہ نقشوں، ریونیو دستاویزات اور مجاز قانونی فورمز کے ذریعے ہوتا ہے۔
#بحریہ_فراڈ#قانون_کی_بالادستی
#زمین_کا_فیصلہ_ریکارڈ_سے
شہزاد اکبر قادیانی، مشوانی بلکہ خود نچن یاہو کے سسر کے ملک برطانیہ میں پچھلے دس سالوں میں ساتواں وزیر اعظم تبدیل ہو رہا ہے لیکن نہ کسی نے روڈ بند کیا، نہ املاک جلائیں اور نہ دھرنے دیے۔
جبکہ پاکستان میں آئین و قانون کے مطابق ایک ذہنی مریض کی حکومت عدم اعتعماد سے اتاری گئی تو اس نے سارے ملک میں انتشار پھیلایا اور اس کے وہی فارن باندر اچھل اچھل کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔
انہی کے دو مفکر اعظم آفتاب اقبال اور گیلا تیتر برطانیہ میں ہی ہیں۔ وہ زرا اس ایشو پر ایک پروگرام تو کر کے بتائیں، ان کا انقلابی پن بھی نظر آ جائے گا
@ShazadAkbar
صوابی کا شیطان اب کشمیر میں جا کر ڈھونگ رچانے والا ہے۔ یاد رکھیے یہ وہی ڈھونگی ہے جو دس دن فلوٹیلا پر ویلاگ بناتا رہا، پھر اسرائیل جا کر چار دن یہودیوں کا مہمان رہا۔
مسلمانوں والی داڑھی چھوٹی کر کے یہودی ربیوں والا حلیہ بنایا اور اب پکا یہودی ایجنٹ بن گیا
غزہ غزہ کرنے والے نے غزہ میں امن کی خوشی میں ایک بھی پوسٹ نہ کی بلکہ دل میں افسوس ہی کیا کہ اس کی ڈرامہ بای اب ختم، اسلیے اب کن کتروں کا ساتھ دینے کا سوچ رہا ہے۔
اس شیطان کو وقت سے پہلے قید کر کے دوبارہ مسلمان بنایا جائے
مارنگ باز کی عمر قید پاکستان کو ہارڈ سٹیٹ بنانے کی طرف ایک احسن قدم ہے۔ اس سزا سے سب کو پیغام دے دیا گیا کہ اب یہ مزاق نہیں چلے گا کہ آپ دو چار ئزار بندے لے کر آؤ، جلاؤ گھیراؤ کرو، پولیس اور قانون نافظ کرنے والے اداروں کے اہکاروں کو شہید کرو اور پھر رنڈی رونا رو کر مفاہمت کی بات کرو۔
جو بھی انتشار کے لیے لوگوں کو اکسائے گا وہ جیل جائے گا۔
کن کترا کمیٹی بھی تیار رہے انشاللہ اگلی باری شوکی شوکین، عمر نذیر، امان اور مہران کی ہے
دیہاڑی دار ٹرک ڈرائیور کا سوال سیدھا ہےعوامی ایکشن کمیٹی نے احتجاج کے نام پر روزگار بند، راستے بند اور غریب کا چولہا ٹھنڈا کر دیا۔ سامان پہنچانے نہیں دیتے، آگے جانے پر دھمکیاں دیتے ہیں. یہ عوامی حق نہیں، عوام دشمنی ہے۔
خیبرپختونخوا کی عوام نے بھی دہشتگردوں کی ریکروٹ ماہ رنگ باز کی سزا کا خیر مقدم کیا۔ عوام کا کہنا ہے کسی کو بھی اپنی گندی سیاست چمکانے کے لیے ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
اگلا نمبر اب کن کترا کمیٹی کا ہونا چاہیے
کلعدم ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی کی وڈیو۔ عام شہری جو ان کے انتشار کا حصہ بننے سے انکاری ہیں یہ ان کو اغوا کر کے مار رہے ہیں اور الزام پولیس پر لگا رہے ہیں۔ یہ وڈیو ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کر رہی ہے
حکومتِ سندھ نے زرعی ترقی اور پانی کی بہتر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے آبپاشی منصوبوں کی مد میں 30.9 ارب روپے مختص کر کے کسان دوست پالیسیوں اور پائیدار ترقی کے عزم کا عملی ثبوت دیا ہے۔
#PeoplesBudgetSindh@BBhuttoZardari
سندھ حکومت نے کراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کے لیے 13.2 ارب روپے مختص کر دیے ہیں جو شہر میں جدید، تیز اور بہتر سفری سہولتوں کے فروغ کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔
#PeoplesBudgetSindh@BBhuttoZardari
گل پلازہ سانحہ ایک المناک واقعہ تھا، لیکن حکومتِ سندھ نے متاثرین اور ان کے خاندانوں کی بحالی کے لیے فوری اور تاریخی اقدامات کیے۔ 8.45 ارب روپے کے جامع ریلیف پیکج کے ذریعے لواحقین، دکانداروں اور کاروباری افراد کو مالی معاونت فراہم کی گئی، جو عوامی خدمت، ہمدردی اور ذمہ دار حکمرانی کے لیے حکومتِ سندھ کے مضبوط عزم کا مظہر ہے۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
900 ارب روپے سے زائد ترقیاتی سرمایہ کاری اور 952 مکمل شدہ منصوبے سندھ کی روشن پیش رفت کی داستان ہیں۔ بہتر سڑکیں، جدید اسپتال، معیاری تعلیمی ادارے، صاف پانی اور مضبوط بنیادی ڈھانچہ حکومتِ سندھ کے اس عزم کی عکاسی کرتے ہیں کہ ترقی کے ثمرات صوبے کے ہر شہری تک پہنچ سکیں۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز دنیا کا سب سے بڑا تعمیرِ نو پروگرام بن چکا ہے، جس میں 17 لاکھ یونٹس کی فنانسنگ، 10 لاکھ گھروں کی تکمیل، خواتین کو بڑے پیمانے پر ملکیت کے حقوق اور عالمی اداروں کی جانب سے شفاف و مثالی منصوبے کی توثیق شامل ہے، جبکہ 100.4 ارب روپے مزید مختص کیے گئے ہیں۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی کی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ‘شاہراہِ بھٹو’ جدید انفراسٹرکچر اور بہتر رابطوں کا نیا دور ہے، جو 60 ارب روپے کی لاگت سے 38.75 کلومیٹر طویل کوریڈور کے طور پر مکمل ہو چکا اس انقلابی منصوبے سے عوام کے لیے سفر کا وقت کم اور روزانہ ہزاروں گاڑیوں کی آمدورفت میں آسانی پیدا ہوئی ہے۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
این آئی سی وی ڈی کراچی میں بچوں کے امراضِ قلب یونٹ کے لیے 1.4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو بچوں کو جدید اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنے کی جانب قابلِ تحسین پیش رفت ہے۔
#PeoplesBudgetSindh@BBhuttoZardari
حکومت سندھ نے معذور افراد کے لیے شمولیتی ترقی کے تحت 67 خصوصی تعلیمی و بحالی مراکز، 10 آٹزم سینٹرز اور 140 اداروں کے ساتھ شراکت داری، 1,000 سے زائد اساتذہ کی تربیت، 42 ڈیجیٹل کلاس رومز کا قیام، کورنگی میں ملک کا سب سے بڑا ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، 80 کروڑ روپے کے معاون آلات کی فراہمی او بحالی اورسہولیات میں توسیع کی ہے جو اس حوالے سے حکومتی سنجیدگی کا مظہر ہے۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
سندھ کے بجٹ میں ٹرانسپورٹ و کمیونیکیشن کے لیے 185 ارب روپے، آبپاشی کے لیے 103 ارب روپے اور سینیٹیشن و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے لیے 49 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس کا مقصد سڑکوں، نہروں، نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانا، سفر کو محفوظ و آسان بنانا اور شہری و دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کو مضبوط کرنا ہے۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
آبپاشی کے شعبے میں 96 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں جس کے تحت کارو گنگرو آؤٹ فال ڈرین 69 فیصد مکمل ہے، سونی ڈھورو منصوبہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے، ہیرپور ڈرینیج نیٹ ورک سے 1,42,000 ایکڑ متاثرہ زمین کی بحالی جاری ہے، متعدد کینالز کی لائننگ تقریباً مکمل ہے جبکہ کے-فور سپورٹ منصوبے کی کے بی فیڈر لائننگ 78 فیصد مکمل ہو چکی ہے۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
حکومتِ سندھ کا احسن اقدام، مزدور دوست پالیسی کے تحت کم از کم اجرت چالیس ہزار سے بڑھا کر تینتالیس ہزار روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔
#PeoplesBudgetSindh@BBhuttoZardari
بجٹ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے 6.3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو زرعی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت سندھ کے سنجیدہ اقدامات کی عکاسی کرتے ہیں۔
#PeoplesBudgetSindh@BBhuttoZardari