کیا تعجب ہے کہ اس کو دیکھ کر آ جائے رحم،
وہاں تلک کوئی کسی حیلے سے پہنچا دے مجھے..
Please have mercy on these innocent lives, they are also roses of someone's
#ExtendWinterVacation
ہیٹر والے کمرے مَیں بیٹھ کر چُھٹیاں نہ کرنے کی بات کرنے والوں کو یہ کون بتائے کہ دیہات کے کُچھ بچے اِتنے غریب ہیں کہ اُن کے پاؤں میں پہننے کے لیے جوتے بھی نہیں ہیں۔۔
#ExtendWinterVacation