دیکھا جو شرمسار, الٹ دی بساطِ شوق
یوں تم سے کوئی جیت کے ہارا, جواب دو
میں ہوگیا تباہ تمہارے ہی سامنے
کیونکر کیا یہ تم نے گوارہ, جواب دو
پیر نصیرالدین نصیر
ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ!
مایوس لوگ آپکو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے، ان لوگوں کی صحبت اختیار کریں جو آپکو حوصلہ دیتے ہیں اور ہمیشہ پرامید رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔
Balochistan Youth Foundation ..
For poor And Needy Students Of Balochistan.
Announcement will be Soon InshaaAllah ❤️ بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے کا عزم.