الحمداللہ کیچ تھلیسمیا کئیر سنٹر کی انتھک محنت اور کوششوں کو نظر خدائی لگ گئی اور کامیاب جد و جہد کے بعد آج کیچ تھلیسمیا کئیر سنٹر تربت کیچ میں بلڈ ٹرانسفیوژن وارڈ کا حاجی محمد عمر، حاجی برکت بلیدی، شے نزیر اور ارشاد عارف کے ہاتھوں افتتاح ہوا۔ اب تھلیسمیا کے مریضوں کو
آج @kechThalassemia ٹیم نے یونیورسٹی آف تربت ( UoT) میں کامیاب کیمپ لگایا، جس میں یونیورسٹی آف تربت کے آل ڈیپارٹمنٹس اسٹوڈنٹس نے تھلیسمیا کی مریض بچوں کے واسطے خون عطیہ کیا۔ آج 230 بیگ خون عطیہ ہوئیں جو انسان کی ز��دہ دلی اور ہمدردی کی سب سے بڑی نشانی ہے۔