We support levies and khasadar to be marged in kpk police and all the benefits should be given to these equivalent to kpk police.
@ajmalkwazir@IMMahmoodKhan@cmkpkmehmoodkha
اپر کرم کے علاقے شلوزان میں جاز ٹاور میں ڈیزل نہ ہونے کی وجہ علاقے میں کئی دنوں سے جاز سروس معطل، علاقے کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، اعلی حکام نوٹس لیں ۔ عوامی مطالبہ
@jazzpk#jazzupdates
پاراچنار: عزاداری کا مرکزی ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا نماز فجر کے وقت واپس مرکزی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا ۔حاجی سردار حسین سیکرٹری انجمن حسینیہ
واپڈا چیف نے ایمرجنسی طور پر ٹاورز کیلئے سامان تیار کر لیا، جس پر کل صبح چار بجے کام شروع کیا جائے گا، انشاء اللہ کل شام تک بجلی بحال ہو جائے گی ۔ ساجدطوری
پاراچنار ضلع کرم میں پاک افغان سرحد چھ محرم سے تیرہویں محرم تک بند رہے گا اور شہر میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی بریگیڈئیر اختر علیم کی میڈیا بریفینگ۔