🚨🚨 بریکینگ نیوز : صورتحال بڑی خوفناک ہے, صحافی وقار ملک کا طاقتوروں کو سخت پیغام!!!!🔥🔥🔥
علیمہ خان کیساتھ بدتمیزی کی گئی ہے ۔ زور زبردستی انہیں گاڑی میں بٹھای�� گیا اور انہیں کہا گیا یہاں سے آگے ہم نہیں جانیں دینگے۔ علیمہ خان نے پولیس والے سے پوچھا آپکو کس چیز کا ڈر ہے؟ تو وہ آگے سے رعونت سے کہتا ہے ہمیں کسی چیز کا ڈر نہیں ہے ۔ اور پھر علیمہ خان کو اپنے آبائی گھر نہیں جانے دیا گیا ۔ اب اس ملک میں اپنے آبائی گھر جانا بھی منع ہے ۔ اب اپنے والد کی قبر پر جاکر دعا کرنا بھی اس ملک میں منع ہے ۔ اور ظاہر ہے یہ ظلم و جبر یہاں ختم نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ پورا ایک راؤنڈ سرکل ہے ۔ دنیا چھوٹی نہیں گول بھی ہے ۔ تو ہمیشہ پورا چکر لگتا ہے ۔ آج کسی اور کا لگ رہا ہے تو کل کو کسی اور کا لگنا ہے ۔ باری سب کی آتی ہے ۔یہ wheel ایک دن گھومنا ہے ۔ کسی نے اوپر ہون�� ہے ۔ اور جو اوپر ہے اس نے نیچے ہونا ہے ۔اور پھر وہ لوگ جو ابھی اوپر بیٹھے ہیں وہ برداشت نہیں کرسکیں گے ۔🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز 🚨مراد سعید کا اہم ترین ٹویٹ۔ کھل کر بول اُٹھے۔ اسٹبلیشمنٹ کو دھو ڈالا 🔥🔥
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا د�� گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
جس طرح علیمہ خانم صاحبہ کے استقبال کے مناظر سامنے آ رہے ہیں ، اس سے پی ٹی آئی کے دنیا بھر میں موجود کارکنان اور حامیوں میں مایوسی تیزی سے ختم ہو رہی ہے ، اگر پانچ اگست کو اکتوبر میں لانگ مارچ کا اعلان ہوا تو ناقابل تصور حد تک لوگ نکل سکتے ہیں
ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!
یہ شیر افضل مروت بھی کوئی عجیب بے حیا قسم کا شخص ہے۔ کرپٹ تو ہے ہی۔ بے شرم بھی ہے۔
خان کی بہنوں کو بد تمیزی سے مخاطب کیا۔ تو میں نے ٹوئیٹ کر یاد دلایا کہ یہ خان کی بہنیں ہیں۔ کچھ حیا کرو۔
خان کی بہنوں کا احترام کیا کرنا تھا۔ اس نے میری 45 سال پہلے مری ہوئی ماں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ مروت کی ماں ہماری ماں ہے۔ ہم شیر افضل ��روت کی طرح بے شرم تو ہو نہیں سکتے کہ لڑائی نہ لڑی جائے تو ماؤں کو گالیاں دو۔
اس بے شرم کو کوئی سمجھائے کہ اپنے گرنے کا کوئی تو معیار رکھے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
بیرسٹر گوہر کی بات چیت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان پچھلے آٹھ مہینوں سے قید تنہائی میں ہیں۔ ہم ان کے کسی بھی بات پر یقین نہیں کرتے ہیں کیونکہ یہ ہر دفعہ جھوٹ بولتے ہیں
پنجاب کی بوکھلائی ہوئی خوف زدہ آمرانہ طرز کی حکومت نے کوٹ لکھپت جیل میں نورین خان نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کو آج جیل کے باہر شدید گرمی میں چار پانچ گھنٹے ذلیل و خوار کیا اور انہیں حسان نیازی سے ملاقات کے حق سے محروم رکھا ایک ماں اپنے بیٹے سے ملاقات کی آرزومند تھی مگر اس ماں کو اپنے جگر گوشے سے ملنے کی اجازت نہ دی گئی
ظلم کی انتہا !!!
اوہ جی اوۓ ۔۔ چس کرا دیتی 🤩
کراچی کے بزنس ٹائیکون اور الون مسک کے بزنس پارٹنر صالح آصف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا آئی ایم ایف کاسارا قرض خود اکیلا ہی ادا کردیتا ہوں۔ جس قرض کی وجہ سے پاکستان یرغمال بنا ہوا ہے لیکن اسکے لیے حکوم�� کو میری ایک شرط پوری کرنا ہوگی
🛑 عمران خان کو رہا کرو 👏
۔
اب دیکھو ۔ حکومت پاکستان کی فلاح اور ترقی کی خاطر صالح آصف کا مطالبہ پورا کرتی ہے یا بھاڑ میں جاۓ پاکستان کہہ کر اپنی ضد پوری کرتی ہے