Israel banned Al Jazeera because it was showing the truth about what was happening in Palestine. Pakistan blocked Al Jazeera because it was showing the truth about what was happening in Azad Kashmir.
برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔
سینکڑوں نوجوانوں کا قتل عام کرنے کے بعد بھی بادشاہ سلامت کو نظام ٹھیک نہیں لگ رہا ۔۔۔ پانچ ستاروں کے بعد تخت پر بھی خود بیٹھ جائیں پھر بھی یہ نظام نہیں چلنا کیونکہ یہ آپ کا کام نہیں ہے، اپنے کام پر توجہ دیں !!!
طلباء کر اب اپنی اپنی یونیورسٹیوں ، کالجز اور سوسائٹیز میں اسی طرح ٹیمیں تشکیل دینا ہوں گی ان ٹیموں کے درمیان رابطے بحال ہونا ہوں گے
اور ان طلباء کا صرف ایک ہی نعرہ ہو " خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا " ، جس روز ہمارے نوجوان یکجا ہو گئے ہم فرعون کو شکست دے دیں گے
انقلاب کے نعرے اور دعا کا ساتھ اسلام آباد پریس کلب کے باہر کا احتجاج اختتام پذیر ہوا ہے۔۔۔۔
میری اللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کے طلباء اور Gen- Z ظلم کے نظام کے خلاف کھڑی ہو
آج کا احتجاج بہت اچھا تھا
پولیس کی تعداد زیادہ تھی
اسلام آباد راولپنڈی کے طلباء اور Gen-Z نکل آئے تو ان کو کوئی بھی طاقت نہیں روک پائے گی....
یہ آپ کے پیچھے ہیں۔۔ میں تو بس آپ کے اور ان کے درمیان کھڑا ہوں۔۔ عمران خان
آج یہ بات سچ ثابت نظر آتی ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اور لیڈر قوم کا قیمہ بنتا دیکھ رہے ہیں کسی میں جرات نہیں کہ ہاتھ روک سکیں۔ جو ظالم کے سامنے کھڑا ہوا وہ جیل میں ہے۔ اور خیبر سے کراچی تک عوام لاوارث ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا خوفناک انکشاف۔ طاقتور حلقوں کا خطرناک پلان ایکسپوز کردیا 🔥🔥
میرے انتہائی قریبی، باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ عمران خان کو باقاعدہ ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 25 جولائی کی رات ایک ہائی لیول کی میٹنگ بلائی گئی۔ جو تقریباً 8 گھنٹے جاری رہی۔ چاروں صوبوں کے آئی جیز کو بھی کو بھی بلایا گیا ہے۔ اس میٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کی کمپرومائز قیادت کی دو شخصیت بھی شامل تھیں۔ جن میں ایک وقاص اکرم شیخ اور دوسرا بیرسٹر گوہر شامل ہیں۔ دونوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، علمیہ خان ہم سے قابو نہیں ہو پارہی۔ ہماری ایک بھی نہیں سنتی۔ آپ لوگوں کو جو بھی کرنا ہے جلدی کریں۔ بیرسٹر گوہر نے پیغام دے دیا ہے۔ طاقتور حلقوں کا پلان یہی ہے کہ دسمبر سے پہلے عمران خان کا کام تمام کیا جائے اور اس سے پہلے علمیہ خان کو گرفتار کرلیا جائے۔ چند دنوں تک آپ کو علیمہ خان کی گرفتاری نظر آجائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا لیڈر محفوظ رہے تو انڈیا کے نوجوان جین زی کی طرح بھرپور احتجاج، دھرنے اور لانگ مارچ شروع کردیں۔ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں شامل ہو جائیں۔ یہی وقت ہے، اگر خاموش ہوکر گھر بیٹھ گئے تو پھر خان کو بھول جاؤ۔