آج ایک دفعہ پھر پی ٹی آئی قیادت نے، بالخصوص پنجاب میں 5 اگست فکسڈ میچ کھیلا، جس کا ثبوت عون بپی، معین قریشی، علی ظفر اور باقی ٹاوٹس کے ایکس پروفائل پر واضح ہے۔
ان لیڈران کے ہوتے ہوئے عمران خان اور پاکستان کی رہائی ناممکن ہے۔ ڈبو اینڈ پارٹی اسی چیز کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے
اس ویڈیو پر مجھے بہت گالیاں دی گئی تھیں۔
بڑے بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس والوں نے مذمت کی تھی۔
تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میرے خلاف پوسٹس کی گئی تھیں۔
اب بتاؤ، کیا میں نے غلط بولا تھا؟
اب بولو۔
کدھر ہیں وہ سب؟
نہایت کثیر تعداد میں باہرنکلنے اور مجرموں کی امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
27 ستمبر یعنی 2 مہینے کا وقت کیوں دیا گیا؟
کشمیر کا مسئلہ اس وقت تک نمٹایا جا چکا ہو گا۔ ستمبر کے اختتام تک فیلڈ مارشل اور انکے ساتھی ڈونلڈ ٹرمپ کے مڈ ٹرم انتخابات میں مدح سرائی کا اہم زریعہ بن چکے ہوں گے۔ خطے کی چنگی صورتحال بدل چکی ہوگی لہذا موجودہ رجیم کو کافی سپیس مل جائے گی۔ پھر کل کس نے دیکھا ہے؟
لانگ مارچ پہلے بھی ناکام ہوئے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی تھی جیسا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کرو۔
بہرحال یہ 2 ماہ بھی گزر ہی جائیں گے۔
سروے !!
پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے 27 ستمبر لانگ مارچ کی کال ایک اور ٹرک کی بتی ہے ؟
1- ہاں ، ٹرک کی بتی ہے
2- نہیں، اس بار سنجیدہ ہیں
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!!
🚨تہلکہ خیز
ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے
جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں ۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں ۔۔ مطیع اللہ جان
سورس لنک۔۔
https://t.co/F7i5BtMauo
جیسے پھاک پھوج جھوٹ پہ جھوٹ بولتی ہے ایسے قومیں کی قومیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ ابھی تو صرف سسٹم ہی تباہ ہوا ۔
اسے ہی پھوج جھوٹ بولتی رہی تو پاکستان سمیت ہر چیز تباہ ہوگی ۔
قرآن اس بارے کیا کہتا ہے سنیں