یہ اسلحہ جو ہم نے اپنی دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان کے آگے ان کو لڑنے کے لیے دیا تھا یہ آج جو F-16 مانگے جا رہے ہیں پانچ ارب ڈالر کے عوض کیا اس سے بلوجستان پر بمباری ہو گی وزیرستان پر بمباری ہو گی یا سندھ پر بمباری ہو گی یا پنجاب پر بمباری ہو گی؟ کیونکہ آج تک تاریخ میں ہمارے حکمرانوں نے کوئی جنگ نہیں جیتی اور جو بھی جنگ لڑی اس کی ابتداء ہمارے حکمرانوں نے کی۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف
#PakistanUnderMartialLaw
@HamidMirPAK میر صاحب لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہی آرہی انڈیا مزائیل گرا جس کا پتہ 4 دن بعد پتہ چلا تھا افغان کا ڈرون جب اسلام اباد میں گرا اسکے بعد ائیرپورٹ بند کر دیا۔۔ ایک بھی انٹرسپٹ کیوں نہی ہوا۔
@wasimwaziri804 lanat is per kp assembly main iskao daor vacancies aye jo is kai recriutment ke thi jo iska apna sarai is nai paiso per baij diye thai mai gawah is ka.. @NABPakistan iskai hilaf us per karwaye karai
الحمداللّٰہ میرا دعویٰ سچ ثابت ہوا، محسن نقوی اور سہیل آفریدی کی خفیہ ملاقات کی تصدیق علیمہ خان نے کردی، آب کتوں کی طرح مجھ پر بھونکنے والے کہاں جائیں گے؟🫵🏼
@SupariKhan irfan saleem only.. If Irfan Saleem doesn't get the Senate ticket and you're heading out to protest, tell us. We'll be there to support and participate