جو شخص اللّہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے اللّہ رب العزت اسکو دس گُنا بڑھا کر عطا کرتا ہے۔
تو کون ہے جو اللّہ کے راستے میں خرچ کرے؟
#رمضان_2019#آمد_رمضان#KYF
ماشاءاللہ ! راولپنڈی کی رہائشی عمارہ افشین نے قرآن پاک کا اپنے ہاتھ سے لکھا ایسا نسخہ تیار کیا کے آپ سب سبحان اللہ کہنے پہ مجبور ہو جاۓ گے..
#kyf#facebook.com/pg/kyfpakistan/
#twitter:@kyfpakistan#inwtagram:@kyfpakistan12