عوام کے مسائل ہوں کے توں ہیں پھر بھی پارٹی کارکنان اچھے مستقبل پہ یقین رکھتے ہوئے پارٹی پولیسی کے مطابق چلتے رہتے ہیں مگر ٹکٹ ہولڈر اپنی وفاداری تبدیل کرتے رہتے ہیں پھر بھی رہنمائوں کی آنکھوں کا تارا بنے رہتے ہیں اور نسل در نسل اعلیٰ منصب کے حقدار رہتے ہیں
#میں_اور_میرا_لخت_جگر
کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور الزامات ن لیگ پر لگاتے ہیں
جبکہ ماضی گواہ ھے پوری قوم جانتی ھے کہ جس کی مرکز میں حکومت ہوتی ھے اسی کی کشمیر میں حکومت ہوتی ھے
#میں_اور_��یرا_لخت_جگر
اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی قوم نے ایک بار امریکہ جیسے طاقتور ملک کو مذاکرات پر مجبور کر دیا مگر اب جنگ خطے کیلئے خطرہ ھے جس کا نتیجہ شاید امت مسلمہ کیلئے خوفناک ھو جائے گا جب مسلم ممالک آپس میں لڑیں گے
@UN
کیا کر سکتا ھے ؟؟؟؟؟
@araghchi@drpezeshkian
@FoxNews
Israel is acting as a U.S. proxy, targeting unarmed Palestinians and causing civilian casualties in Lebanon and Iran. The world must uphold justice, protect innocent lives, and work for lasting peace in the region.
@shazbkhanzdaGEO#Palestine#Peace#HumanRights
Tireless Pakistani and Qatari mediation has delivered major progress to end Lebanon War. Oil and petrochem exports are waived, blockade lifted, some frozen assets released, and major reconstruction & development plan launched for Iran.
1st real test: Lebanon deconfliction cell
@KhSaad_Rafique خواجہ سعد رفیق صاحب شروع سے ہی میرے پسندیدہ سیاسی رہنما ہیں اور یہ وہ دور تھا جب یوتھ ونگ کلا ہر جوان چلتا پھرتا پاکستان کا نعرہ لگاتے تحریک نجات کا ہم بھی حصہ تھے جیل کے باہر اپنے بھائی کی آزادی کا انتظار خوشی کا اظہار سب کچھ قائد محترم میاں محمد نوازشریف صاحب کیلئے تھا
@Shamylaroy اللّٰہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان رحم کرنے والا ھے جس نے ہر مسلمان کی بخشش کے بہانے بنا رکھے ہیں تاکہ نبی کریمﷺ کا کوئی بھی امتی اس کی رحمت سے محروم نہ رہے اے پروردگار ہم سب کی مغفرت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین