"ملک کا سب سے بڑا انکشاف"
عمران نیازی غیرملکی دشمنوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو کنگلا بنانا چاہتا تھا تاکہ آئی ایم ایف کے چنگل میں پھنسا کر دیوالیہ بنائے تاکہ بھوک سےمرنے والوں کی غربت کا فائیدہ اٹھاتے ہوئے ملک قادیانیوں کے ہاتھوں میں چلا جائے اور ایٹمی اثاثوں پر دشمن قابض ہو سکے
We’re going to bring this heroic young man, and his family, into the White House with, perhaps, the boy he saved, to give him a High Civilian Honor. Very brave, he deserves it! President DONALD J. TRUMP
عوام کے مسائل ہوں کے توں ہیں پھر بھی پارٹی کارکنان اچھے مستقبل پہ یقین رکھتے ہوئے پارٹی پولیسی کے مطابق چلتے رہتے ہیں مگر ٹکٹ ہولڈر اپنی وفاداری تبدیل کرتے رہتے ہیں پھر بھی رہنمائوں کی آنکھوں کا تارا بنے رہتے ہیں اور نسل در نسل اعلیٰ منصب کے حقدار رہتے ہیں
#میں_اور_میرا_لخت_جگر
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور الزامات ن لیگ پر لگاتے ہیں
جبکہ ماضی گواہ ھے پوری قوم جانتی ھے کہ جس کی مرکز میں حکومت ہوتی ھے اسی کی کشمیر میں حکومت ہوتی ھے
#میں_اور_میرا_لخت_جگر
سارے شیر دے نال نے اللہ وی شیر دے نال اے ۔۔! رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا لاہور کشمیر الیکشن مہم کے سلسلے میں میاں میر کینٹ کا دورہ۔ کشمیری ووٹرز کے گھروں میں جاکر ان سے ووٹ کی درخواست یہ الیکشن اپنی نوعیت کا اہم الیکشن ھے میں نوازشریف کا پیغام لیکر آئی ہوں آاللہ کے فضل کے بعد آپ کا مقدمہ مسلم لیگ م ن لڑ رہی ھے۔ ہم کشمیر کو پاکستان سے کبھی الگ نہیں ہونے دیں گے۔ جو بیرونی طاقتیں اس مہم کے پیچھے سرگرم ہیں آپ ووٹ سے انکا مقابلہ کریں جواب دیں وہ غلط سمت پہ کھڑے ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ ایرانی قوم نے ایک بار امریکہ جیسے طاقتور ملک کو مذاکرات پر مجبور کر دیا مگر اب جنگ خطے کیلئے خطرہ ھے جس کا نتیجہ شاید امت مسلمہ کیلئے خوفناک ھو جائے گا جب مسلم ممالک آپس میں لڑیں گے
@UN
کیا کر سکتا ھے ؟؟؟؟؟
@araghchi@drpezeshkian
@Faruqniazi موروثی سیاست کی مخالفت کرنے والی جماعت کے طور پر سامنے آنے والی تحریک انصاف کے اہم فیصلے اب عمران خان کی بہنیں کریں گی
#نیازی_خاندان اس معاملے میں بھی بڑا بشرم نکلا پارٹی کمان گھر میں داخل کرنے میں مصروف
@FoxNews
Israel is acting as a U.S. proxy, targeting unarmed Palestinians and causing civilian casualties in Lebanon and Iran. The world must uphold justice, protect innocent lives, and work for lasting peace in the region.
@shazbkhanzdaGEO#Palestine#Peace#HumanRights
@FoxNews
Israel is acting as a U.S. proxy, targeting unarmed Palestinians and causing civilian casualties in Lebanon and Iran. The world must uphold justice, protect innocent lives, and work for lasting peace in the region.
@shazbkhanzdaGEO#Palestine#Peace#HumanRights
Alhamdulillah, the First High-Level Committee Meeting under the framework of the Islamabad Memorandum of Understanding has concluded successfully in Bürgenstock, Switzerland.
The discussions were held in a positive and constructive atmosphere and yielded encouraging progress, including agreement on a roadmap toward a final deal within 60 days, the establishment of a High-Level Committee to provide political oversight, and the commencement of further technical talks.
I commend the leadership of both the United States as well as Iran for their continued commitment to constructive engagement, and thank all brotherly and friendly countries for their valuable support in advancing this historic process.
In particular, I would like to express my gratitude to our brotherly country Qatar, for its critical support in creating the conditions necessary for these negotiations to move forward.
A word of thanks to the Swiss Government for their facilitation in hosting these talks.
I would like to pay special tribute to Field Marshal Asim Munir whose untiring efforts made these talks a success. His dedication, commitment and perseverance are indeed commendable without which there would have been no progress.
I would like to pay my warm compliments and heartfelt gratitude to Deputy Prime Minister Ishaq Dar, for his diplomatic efforts along with his team at the Foreign Office. I also deeply appreciate the hard work of Interior Minister Mohsin Naqvi who contributed immensely to the success of these talks.
Pakistan will continue to play its honest and sincere role in advancing dialogue and diplomacy towards a peaceful and lasting resolution.
امریکہ خطے میں امن نہیں دیکھنا چاہتا بلکہ جواز ڈھونڈ رہا ھے مستقل طور خلیجی ممالک پر گھیرا بندی کا
امریکہ کے ادارے خوفناک ہیں جو نظر آتا ھے ویسا نہیں ھے
امریکی ایران کے بہانے عربوں پر اپنی گرفت مضبوط بنانا چاہتا تھا مگر ایران کی جنگی حکمتِ عملی نے دنیا کے سامنے امریکہ اور اسرائیل کی کمزوری کھول کر رکھ دی اب فیصلہ عربوں کے اختیار میں ھے کہ دنیا کو خطرے میں دیکھنا چاہتے ہیں یا امن میں
@NawazSharifMNS@HRHMBNSALMAAN@OfficialDGISPR
در گفتگو با رهبران کشورهای عراق، عمان، قطر، ترکیه، تاجیکستان، مصر، قرقیزستان و آذربایجان با تبریک عید سعید قربان
اظهار امیدواری کردم که خداوند قلوب ما مسلمانان را به هم نزدیکتر کند و شاهد گسترش همکاریها در همه عرصهها و حمایت همهجانبه از هم در مقابل تهدیدها باشیم.
پاکستان کو چاہئے کہ تمام مسلم ممالک کی امن فورس بنا کر امریکہ کی عرب سے مداخلت کو ٹٹا بائے بائے کریں تاکہ مستقبل میں اسرائیل اور امریکہ کو کسی مسلم ممالک پر جارحیت کی ہمت نہ ہو سکے اڈے ہیں تو امریکہ ایران پر حملہ کر سکا ورنہ سمندر میں جلد امداد پہنچنا ممکن نہیں
@OfficialDGISPR
سپہ سالار اعلیٰ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ " پاکستان 1967 کی جنگ سے پہلے کی سرحدوں پر آزاد خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام چاہتا ہے جس کا دار الحکومت القدس شریف ہو "
پاکستان اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے ۔ خود فیلڈ مارشل کھل کر ناصرف مذمت کرتے آئے ہیں بلکہ بطور افواج پاکستان کے سربراہ فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف ان کے آفیشل بیانات آن ریکارڈ ہیں ۔ اور یہ عام بات نہیں ہے ۔
جب ایک ایٹمی طاقت کی افواج کا سربراہ آفیشل لیول پر بیان دیتا ہے تو اس کی بات کا وزن اور اثر غیر معمولی ہوتا ہے ۔
فلسطین پر پاکستان کی عسکری سیاسی مذہبی قیادت یک دل یک زبان ہے ۔
کوئی دو رائے نہیں ہے ۔
ہم صرف آزاد خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام جانتے ہیں
ہم کسی ابراہم اکارڈ کو نہیں جانتے اور نہ ہی مانتے ہیں ۔ نہ کوئی ہم سے منوا سکتا ہے ۔