“مجھے واضح طور پر یاد ہے کہ ایک پاکستانی فوجی افسر اپنی کہانی سناتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ جب ہمیں حکم دیا گیا تو ہم نے اپنے ہی بچوں پر گولیاں چلانا شروع کر دیں۔
جیسا کہ سوات، باجوڑ، مہمند اور وزیرستان میں کیا گیا۔ایسا ظلم تو صہیونیوں نے بھی نہیں کیا “ (فاتح وزیر وزیرستان )