Spree:@ladopari33🌹 :#mamaKiLaado #mkL
کچھ حادثوں سے گِر گیۓ تھے زمین پہ--- ہم رشکِ آسماں تھے ،ابھی کل کی بات ھے
جب تمہیں لگے کہ تمہارا دل بار بار توڑا جا رہا ہے زخمی کیا جا رہا تکلیف کے ساتھ ساتھ دل کچھ پتھر سا اوراس میں خوں رستا سا محسوس ہو اور یہ بھی لگے کہ یہ تکلیف پہلے والی سے زیادہ نہیں لیکن اک سوال پھر بھی ذہن میں آییے "یا اللّه میں ہی کیوں ؟ "👇
#مما_کی_لاڈو_پری
اپنی محبت بےپناہ ہر دھڑکن سے آواز آنے لگی "اللّه ہو" کی تو کیاتم خود کو خوش نصیب نہیں کہو گے؟
کیا اسوقت خوشی کے آنسوں نہیں آیئں گے ؟
کیا اسوقت بھی کہو گے "میں ہی کیوں"
جب بھی کویی تکلیف پہنچےسمجھ جاؤ کہ یہ خدا کیطرف سےہےاور خدا کویی کام بے مقصد نہیں کرتا👇
#مما_کی_لاڈو_پری
یہ وہ تصویر ہے جب اسرائیل کا وزیر اعظم آیا تو سارے سربراہان نے کھڑے ہو کے اسرائیلی وزیر اعظم کا استقبال کیا لیکن صرف ایک مرد قلندر جسکا نام عمران خان ہے جو اپنی سیٹ پے بیٹھا رہا ۔۔۔۔۔۔۔
ان سے صرف اتنا پوچھ لیں عمران خان کو ہٹا کر ملک میں کونسی بہتری آئی ہیں عوام کی زندگی میں۔ ایک بتا دیں جس میں بہتری آئی ہو تو عوام عمران خان کو چھوڑ کر انکے ساتھ کھڑٰ ہوجائے۔
اب تو ہمارے دوست ممالک بھی روس کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم ابھی بھی امریکہ کے ساتھ کھڑے
سب کچھ اپنی اپنی جگہ پر پہنچ چکا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ چکی ہیں۔ ادارے اپنا اصل روپ دکھا چکے ہیں میڈیا بے نقاب ہوگیا۔ اس سے بہتر وقت انتخابات کے لیے اور کیا ہوگا تاکہ معلوم ہوجائے کہ عوام کہاں کھڑی ہے؟