ہم نے وہاں بھی تمہیں مانگا تھا جہاں، لوگ اپنی بخشش کی دعائیں مانگا کرتے تھے جاناں!" 🖤🥀
کچھ محبتیں اتنی گہری اور پاکیزہ ہوتی ہیں کہ انسان اپنی مغفرت کی جگہ بھی صرف پسندیدہ شخص کو مانگتا ہے۔
#romanticpoetry#lovequotes#deeplines#facebookreels#poetrystatus