پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے انفارمیشن سیکریٹری ملک نبیل نصیر و @NabeelNaseer9 ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سلویسٹر شہباز @SylvesterPPP کی انفارمیشن بیورو کی میٹنگ میں شرکت.
میٹنگ میں وفد کی قیادت پیپلز پارٹی لاہور کی انفارمیشن سیکریٹری محترمہ @FaizaAhmedMalik نے کی.
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی لاہور انفارمیشن بیورو کے وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت سیکرٹری اطلاعات لاہور فائزہ ملک کر رھی تھیں۔
وفد میں بیرسٹر عامر حسن،بشری ملک،اعظم خان، انیسہ بانو، حسن گیلانی، عالیہ حمزہ، سلویسٹر شہباز،حمزہ شکور، نبیل نصیر، راو شجاعت، بشارت صدیقی،عبدالفہیم، اصغر بھٹی، شاہد شیرازی،ڈاکٹر شاہد ،احمد روشن،اکمل واہگہ،راو وسیم۔اویس گیلانی،عرفان صدیقی،خالد محمود،گلریزحق نواز،نعیم ظفر،اعظم خان،امجد زیدی،عرفان بھٹی،ھما رانا،کے ڈی رانا،ثریا فیروز،عالیہ عزیز اور دیگر میڈیا ایکٹوسٹس نے شرکت کی۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے صدر محسن حسن ملہی و انفارمیشن سیکریٹری پیپلز یوتھ لاہور ملک نبیل نصیر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب کے ہمراہ.
@PYO_CP_Official@MohsanMalhi@NabeelNaseer9
رانا محمّد عدنان ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری لاہور ڈویژن کی کامریڈ مہر سعید عباس ان کے ابائی گاؤں بستی ملوک چیک 69 موڑ ان کے گھر آمد اور اور ان کے والد کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی .
@PYO_CP_Official
آج پیپلز پارٹی ساہیوال کےوارڈ سطح تک تنظیمی عہدے دار موجودہیں جو ایک گلدستہ کی مانند ہیں میں الائیڈ ونگز پی ایس ایف پی وائے او ،پی ایل ایف اور خواتین کوبھی کہوں گاجلد از جلداپنی تنظیمیں مکمل کریں اور آپس میں رابطہ مضبوط کریں
چیچہ وطنی ورکرز کنونشن سے اظہار خیال
@BBhuttoZardari
خبر غم
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سوشل۔میڈیا کوآرڈینیٹر بشارت علی کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ
آج(10مئی)بروز بدھ رات کو بعد نماز عشاء رنسنیوال گاؤں نارروال میں ادا کی جائیگی۔پارٹی کارکنان اور احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔
@BasharatAliPPP
رابطہ۔بشارت علی
0301 4732011
Siasat Ka Mard-Hur Asif Ali Zardari
Sahafat Ka Mir-e-Karwan Waris Mir
I am really grateful to President @AAliZardari for accepting my request & Presiding over the Waris Mir Memorial Seminar at Alhamra Arts Council Lahore. @BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@MediaCellPPP
مجھ کو مارا گیا، مجھ کو پیٹا گیا،
مجھ کو سڑکوں پر جبرا" گھسیٹا گیا،
کیا خطا تھی میری، کب یہ پوچھا گیا،
مجھ کو باغی نصیبوں میں لکھا گیا،
ہاں ! میں باغی ہوں ایسے منشور کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کالے دستور کا ۔۔!!
#BlackDay
Thousands participated inNA-127 Workers Convention”.Team Faisal Mir is active again in all 5 provincial constituencies.#PPP workers will prove historical rigging in NA-127 by defeating PMLN in all union councils.Thanks @KasimGillani for presiding over this event. @BBhuttoZardari
ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی بطور مہمان خصوصی لاہور این اے 127 ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی فیصل میر کی جانب سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں آمد
پارٹی رہنماوں سمیت کارکنان کی ایک بڑی تعداد میں شرکت
@BBhuttoZardari@KasimGillani@faisalmirppp
لاہور پیکو روڈ پر پیپلز پارٹی رہنماء فیصل میر کی جانب سے تقریب کا انعقاد تقریب کے مہمانِ خصوصی قاسم گیلانی اسٹیج پر تشریف لے آئے ہیں این اے 127 ورکرز کی بھرپور شرکت
@BBhuttoZardari@KasimGillani@faisalmirppp
سیمینار* بعنوان
*ضیاء تھا بھٹو ہے
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیرِ اہتمام *5 جولائی 1977 یومِ سیاہ* کے موقع پر کل 5 جولائی شام 5:30 بجے، پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سیکرٹریٹ، 158 سی ماڈل ٹاؤن
@BBhuttoZardari@RPAPPP@S_HassanMurtaza