عائشہ بھٹہ کی گرفتاری کو بھی مہینوں ہو گئے، بزرگ والد ہیں، عائشہ ان کا اکیلے سہارا ہیں، غالباً سب سے پہلے گرفتار ہونے والوں میں سے ہیں، تحریکِ انصاف کی دستیاب قیادت نے عائشہ کو لے کر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ وجہ کیا ہے، علم نہیں۔ قانونی ٹیم رہائی کی کوشش کرے۔ احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh #AyeshaBhutta
https://t.co/mvivZ8hsF5
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شخصیت اس وقت آشکا ر ہوئی جب انکی بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق ریفرنس آیا، چیف جسٹس سے انکے اثاثوں کا پوچھا گیا تو انہوں نے صدر اور وزیراعظم کے اثاثوں کا حساب مانگنا شروع کردی۔ حبیب اکرم
@HabibAkram#QaziFaezIsa
https://t.co/4deh1gtIUh
خیبر پختونخوا سے پنجاب پولیس نے ایک بندے کو اغوا کر کے لاہور میں لا کر مارا پیٹا اور دو کروڑ ہتھیا لیے اس ویڈیو کو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ وائرل بھی کریں https://t.co/0qBqOUmXbH
کونٹنٹ وارننگ
خوفناک
نازک اعضا پر تشدد اور بیوی کی تصویریں دکھا کر اس کو رنڈی کہنا ۔
یہ شخص کس قدر ظلم کا نشانہ بنا ہے
اس کی مکمل تفتیش کریں @OfficialDPRPP
یہ جواب آپ کو دینا ہوگا۔
@CMShehbaz آپ پر لازم ہے کہ اسے حل کریں
الیکشن کمیشن والوں کا قصور نہیں۔ ان کے پاس وقت کم تھا اور مقابلہ تھا سخت۔
اب PTI کی چھینی گئی 166 سیٹوں کے ایک ایک پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کو مینیج کرنا کوئی بچوں کا کھیل ہے؟ 😂🤣
اس دھاندلی سے زیادہ سچے تو وہ جعلی کرنسی نوٹ ہوتے ہیں جن پر لکھا ہوتا ہے "بچوں کا کھیل"۔ 😂🤣
نہ یہ پڑھے لکھے نہ پڑھنے لکھنے کی کوشش کرتے نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی جو شاید ان کے پاس نہیں
حلیم عادل شیخ کے ووٹس پر فلوٹ لگا کر کم کیا گیا نیچے ایم کیو ایم کے امیدوار کو 07 ووٹ سے 207 ووٹ بنا دئیے لیکن ٹوٹل میں لکھنا بھول گئے۔
#RiggingExposed
مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣
مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟
بچے: گرامر (Conjunctions)
مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣
ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂
جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو
🙊🙈