Balochistan’s first-ever Anti-Rape Crisis Cells inaugurated at Civil Sandeman Provincial Hospital Quetta and Bolan Medical Complex Hospital by Dr. Rubaba Khan Buledi, Advisor to the Chief Minister Balochistan for Women Development.
#كاريزما76#السعوديه_العراق#LoveYourW
کامیاب ہونے کا کوئی موقع نہیں دیا۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جا سکے اور علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
مستونگ کے علاقے میں دہشتگرد عناصر نے حملے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت، مؤثر اور پیشہ ورانہ کارروائی نے ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔ فورسز نے فوری ردعمل دیتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کیا اور دہشتگردوں کو اپنے مذموم مقاصد میں
#staseratuttoèpossibile#Hürmüz
فتنہ الخوارج دین کی آڑ میں فساد، قتل و غارت اور بدامنی کو جائز قرار دیتے ہیں، یہ نہ قوم کے خیر خواہ ہیں نہ مذہب کے۔ ان کا مقصد صرف عوام کو خوف، جبر اور تشدد کے ذریعے غلام بنانا ہے۔ یہ خون کے تاجر ہیں جو اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں مگر ان کا
#Hürmüz#BarçaAtleti
DESTROYING MACHINERY IS NOT 'RESISTANCE'
This act is a clear example of how armed elements target development efforts and local livelihoods.Destroying machinery doesn't serve the people-it harms local jobs and progress.ATTACKING DEVELOPMENT PROJECTS AND
#Hürmüz#BarçaAtleti
لاپتہ افراد کے نام پر پیش کیا جانے والا بیانیه دراصل أن عناصر کی من گھڑت کھانیوں پر مشتمل هوتا هے جنھیں بھارت کی جانب سے مالی معاونت حاصل ہے 66 لا پتہ " مہر نگ لانگو اور اس کے ساتھ سر گرم گروہ ایسے افراد کو زبردستی قرار دیتے ہیں
#staseratuttoèpossibile#Hürmüz#BarçaAtleti
چند ٹکوں کے عوض قوم فروشی۔فتنه الهندوستان کے ضمیر فروش عناصر کی بلوچ شناخت سر زمین اور مستقبل . کے خلاف کھلی اور ناقابل معافی غداری, جہاں دشمن کے ایجنڈے کو طاقت دے کر اپنی ہی قوم کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
#staseratuttoèpossibile#Hürmüz#BarçaAtleti
معاشرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ چند مفادات اور بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے اپنے ہی محسن ملک کے خلاف بیانیہ بنانے میں مصروف رہتے ہیں۔ مقدس مقامات اور عوام کے امن کو نشانہ بنا کر اپنے اقدامات کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسے عناصر کسی
افغانستان ایک ایسا ملک ہے جسے پاکستان نے برسوں پناہ، سہارا اور روزگار دیا مگر بدقسمتی سے کچھ عناصر اسی احسان کو نظرانداز کرتے ہوئے ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہو جاتے ہیں۔ یہ عناصر غیرقانونی نیٹ ورکس اور منشیات کی اسمگلنگ کے ذریعے
#staseratuttoèpossibile#Hürmüz#BarçaAtleti
بھارتی سرپرستی میں چلنے والے یہ گروہ آزادی اور مظلومیت کے خوشنما نعروں کے پیچھے تشدد اور خوف کی سیاست کرتے ہیں۔ایجنڈے کی واضح علامت ہے۔خواتین کو ہراساں کرنا، ان کے حقوق کچلنا اور انہیں اپنے پرتشدد مقاصد کے لیے استعمال کرنا اس دوغلے ایجنڈے کی واضح علامت ہے
#staseratuttoèpossibile
ایف سی بلوچستان(نارتھ) کی جانب سے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ، مشاورت اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا
#paredãobbb#akaryakıt
مگر اس پہلو کو دانستہ نظر انداز کیا جاتا ہے۔عوامی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے جذباتی تصاویر اور یکطرفہ کہانیاں پیش کی جاتی ہیں، جبکہ مکمل حقائق کو چھپا دیا جاتا ہے۔
جبری گمشدگیوں کا بیانیہ عرصہ دراز سے ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت استعمال کیا جا رہا ہے، جہاں ہر واقعے کو بغیر تصدیق ریاست کے خلاف پروپیگنڈے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے کئی افراد بعد ازاں کالعدم تنظیموں میں شامل پائے جاتے ہیں
#paredãobbb#akaryakıt
موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں جبکہ طلبہ میں مفت کتب بھی فراہم کی گئیں۔ اس تقریب نے والدین، اساتذہ اور ادارے کے درمیان اعتماد اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنایا۔
ایف سی بلوچستان(نارتھ) ) کی جانب سےضلع سبی کے ایف سی پبلک اسکول میں سالانہ رزلٹ ڈے اور والدین و اساتذہ کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور والدین کو بچوں کی تعلیمی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ اس
#sincerão#paredãobbb#Hürmüz