@RabNBaloch پھر بغیر اعتماد میں لیے یہ عمل کیا گیا جس سے نیت کاعمل کچھ اوپر نیچے نظر آتا ہے چیزوں کے طے ہونے کے قریب ہوتے ہوئے (حکومت کا) اچانک رخ بدل لینا تکلیف دہ عمل ہے ، سینیٹر کامران مرتضیٰ
@RabNBaloch کامران مرتضیٰ کہہ رہے حکومت نے سب کچھ درست جانے کے باوجود یہ سب کر دیا
" رات پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ ایک کانفرنس کال بھی ہوئی تھی مولانا ساری رات کے جاگے ہوئے تھے رات کو حکومت سے رابطہ نہیں ہو سکا تھا صبح خود جا کر حکومت کو بھی انہوں نے بتایا اب تو ڈیڈ لاک بھی ختم ہو چکا تھا.
@PurkhoGehlot اور ہمارے معاشرے کو اتنا گندا کر دیا گیا ہے کہ والدین مانگ کر بہی لڑکیوں کی فرمائشیں پوری کرتے مگر آج تک نہ ہی کسی لڑکی نے ہمت کی کہ اپنے والدین کو بھیک مانگنے سے بچائیں اور نا ہی ایسا لڑکا معاشرے نے پیدا کیا ہے جو اعلان کرے کے مین دھیج نہیں لوں گا!
On the birthday of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we, as members of Pakistan’s minority communities, remember his clear promise of equality, religious freedom, and dignity for all citizens. His vision of a democratic Pakistan—where faith is a personal matter and the state belongs to everyone equally—continues to guide our hopes for a just and inclusive nation.
مجھے پاکستان تحریکِ انصاف جیسی ملک کی سب سے بڑی عوامی جماعت میں سیاسی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کا موقع دیا گیا ہے۔
میں ایک اقلیتی برادری سے تعلق رکھتا ہوں، اور یہ حقیقت میرے لیے باعثِ فخر ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے ہمیشہ اقلیتوں کو عزت، نمائندگی اور برابر کا مقام دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کا وژن محض نعروں تک محدود نہیں بلکہ عملی طور پر ایک برابر، منصفانہ اور باوقار پاکستان کی عکاسی کرتا ہے۔میں پارٹی قیادت کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ میں اپنی ذمہ داری پوری دیانت، خلوص اور پاکستان کے ہر شہری—خواہ وہ کسی بھی مذہب یا طبقے سے تعلق رکھتا ہو—کے حقوق کے تحفظ کے لیے ادا کروں گا۔
@PTIofficial
مجھے پاکستان تحریکِ انصاف جیسی ملک کی سب سے بڑی عوامی جماعت میں سیاسی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کا موقع دیا گیا ہے۔
میں ایک اقلیتی برادری سے تعلق رکھتا ہوں، اور یہ حقیقت میرے لیے باعثِ فخر ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے ہمیشہ اقلیتوں کو عزت، نمائندگی اور برابر کا مقام دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کا وژن محض نعروں تک محدود نہیں بلکہ عملی طور پر ایک برابر، منصفانہ اور باوقار پاکستان کی عکاسی کرتا ہے۔میں پارٹی قیادت کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ میں اپنی ذمہ داری پوری دیانت، خلوص اور پاکستان کے ہر شہری—خواہ وہ کسی بھی مذہب یا طبقے سے تعلق رکھتا ہو—کے حقوق کے تحفظ کے لیے ادا کروں گا۔
@PTIofficial
سوال یہ ہے کہ کبھی کسی نے ایئر چیف اور نیول چیف کے بارے کبھی کوئی بات کیوں نہیں کی۔
صرف اس لئے کہ یہ دو ادارے ملکی سیاست میں دخل اندازی نہیں کرتے۔
سیاسی انجینئرنگ میں حصہ نہیں لیتے۔
سیاسی جماعتیں بنانے اور توڑنے کا کام نہیں کرتے ۔
انتخابی نتائج کو بدلنے کی کرامات سرزد نہیں کرتے۔
آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے خلاف کوئی بات نہ ہوتو صرف اپنے پروفیشنل امور پر توجہ دیں۔
ہم اپنے سپاہیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہمارے تحفظات اپنی جگہ عمران خان کی آزادی کی جنگ جاری رہے گی ہم اس فارم 47 کی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے لیکن پاکستان کے دفاع کے لیے ہم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنیں گے ! سلمان اکرم راجہ
ظرف کی بات ہے۔ پاکستان پر مشکل وقت ایا تو عمران خان نے پاکستان کے خاطر مودی کے خلاف، سب کو متحد کر دیا۔ مگر فارم 47 کی حکومت نے عمران خان کی فیملی سے ملاقات بھی روک دی۔
#FreeIKSavePakistan
Violence erupted at Faiz Ganj, Sindh, when police attempted to forcibly remove protrstors and open roads. Protests are being held all over Sindh, and roads leading to Punjab are blocked against cannals on the Indus River.
الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا جس پر انتخابات چوری کرنے کے الزام میں آرٹیکل 6 لگنا چاہیے وہ اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے باوجود کرسی سے چپکا ہوا ہے۔ کرپٹ، چور، مافیا اور فارم 47 کی ناجائز حکومت آئین کو پامال کرتے ہوئے الیکشن کمشنر کو ابھی تک جاری رکھا ہوا ہے۔
بلاول بھٹو امریکا میں جمہوریت پر لیکچر دے رہے ہیں۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن فراڈ کے خلاف احتجاج پر کریک ڈائون کر رہی ہے۔ عمرکوٹ میں ٹائیگرز مختلف جگہوں پر فلیش پروٹیسٹ کر رہے ہیں۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
کوئی شرم کوئی حیا ؟
بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ ضیاء الحق وہ واحد آمر تھا جو جو سیاسی مخالفین کی عورتوں کو گرفتار کرتا تھا۔ اج پاکستان کی سیاست کے انتہائی معتبر نام مغدوم شاہ محمود قریشی کی بیٹی @MeherBanoQ کو ملتان میں گرفتار کر دیا گیا ہے ل۔ آج کون سا آمر ہے ؟ یاسمین راشد اور بشرا بی بی کو کس آمر نے جیل میں ڈالا ہے ؟
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ