پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکنِ سندھ اسمبلی نواب محمد تیمور تالپور صاحب نے آج عمرکوٹ شہر میں 9 محرم الحرام کے سلسلے میں مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور عزادارانِ امام حسینؑ کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@TalpurTaimur
کراچی
رکن صوبائی اسمبلی سندھ سید امیر علی شاہ صاحب
جکهراني هائوس کراچی پہنچ کر رکن قومی اسیمبلی میر اعجاز حسین خان جکھرانی سے انکے فرزند میر زید حسین جکھرانی کی انتقال پر تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا مرحوم کی مغفرت اور جوار رحمت میں بلند درجات کے لۓ دعا کی گئی۔۔
Wishing a very very Happy Birthday🎂💐 to Honourable Medam Faryal Talpur Sahiba.May Allah Pak bless with Good Health at Every Step of Life Ameen🙏💐
@FaryalTalpurPk@SyedAmeerAShah
نوجوانوں کے ٹوٹتے خواب
تین سال پہلے سندھ حکومت نے BPS-5 تا BPS 15کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ لیا
ہم حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان بھرتیوں کا عمل فوراً مکمل کیا جائے اور نوجوانوں کو ان کا حق دیا جائے
#JusticeFor5to15Candidates@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AAliZardari