پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گھوٹکی کی جانب سے پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقد کئے جانے والے جلسےکی جہلکیاں۔ ضلع صدر پی پی پی گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ، پارٹی کے عہدیداران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت۔
،
مسلسل تین دنوں سے ضلع گھوٹکی میں میر بابر علی خان لونڈ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن چکا ہے۔ ہمدردوں، سپورٹروں، چاہنے والوں اور پارٹی کارکنوں کا بہت بہت شکریہ.
پی پی پی سوشل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سے ضلع صدر پی پی پی ضلع گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ کی سالگرہ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقعے پر پی پی پی سوشل میڈیا ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ممبران نے میر بابر علی خان لونڈ کے جنم دن کا کیک کاٹا.
پی پی پی سوشل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سے ضلع صدر پی پی پی ضلع گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ کی سالگرہ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقعے پر پی پی پی سوشل میڈیا ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ممبران نے میر بابر علی خان لونڈ کے جنم دن کا کیک کاٹا.
@MirBabarLoond@BBhuttoZardari
پی پی پی سوشل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سے ضلع صدر پی پی پی ضلع گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ کی سالگرہ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقعے پر پی پی پی سوشل میڈیا ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ممبران نے میر بابر علی خان لونڈ کے جنم دن کا کیک کاٹا.
میربابرعلی خان لونڈ ایک انمول سیاسی کردار ہیں، جس کی سیاست کا عنوان عوام ہے، عوامی سیاست کے بنیاد پر جدوجہد کرنے والے ہمارے بہادر ضلع صدر پی پی پی گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ کی نظریاتی سیاست کو سل��م پیش کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
@MirBabarLoond
14th April Jalsa regarding great leader shaheed Zulfiqar Ali Bhutto 45Tth martyrdom anniversary at Garhi Khuda Bux Bhutto & on this occasion will pay tribute to our great leader.
ڈھرکی
پی پی ضلع صدر ؤ وائس چیئرمین ضلع کاؤنسل گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ نے ٹائم نیوز کے سینئر صحافی اعظم سھریانی کے ساتھ دعائے فاتحہ ادا کی اور اظہارِ افسوس ؤ ہمدردی کا اظہار کیا
@MirBabarLoond@FaryalTalpurPk@BBhuttoZardari@AseefaBZ
پ پ پ ضلعی صدر میر بابر علی خان لونڈ اور پ پ پ لیڈیز ونگ مُحترمہ ادی فریال ٹالپر صاحبہ سے نو ڈیرو میں ہائوس مُلاقات کی،جنرل الیکشن کے حوالے تبادلہ خیال کیا
@BBhuttoZardari@MirBabarLoond
میں اپنے بوس ہردلعزیز عوامی شخصیت
میر بابر علی خان لونڈ کو آج ایز ای ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ گھوٹکی 4 سالہ کامیابیوں کے انگنت سفر کے ساتھ مکمل ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
@MirBabarLoond@BBhuttoZardari@ChiefSardarTeam@FaryalTalpurPk
آج اپنے حلقہ انتخاب این اے 127 کے مختلف علاقوں اور چرچ کا دورہ کیا، میں نے انتخابات میں لاہور سے حصہ لینا کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی کا نہ ختم ہونے والا تعلق ہے- یہ وہ ہی شہر ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی، انشاءﷲ انتخابات میں بھرپور کامیابی کے بعد اس شہر کے مزدوروں، محروم اور مظلوم طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کریں گے۔
موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا سندھ کے عوام کے لئے اربن فاریسٹ کی صورت میں مختلف اقسام کے لاکھوں درخت لگانے کا اقدام صحت افضاء اور ماحول دوست ہے جس سے نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کو قابو کیا جاسکتا ہے بلکہ عوام کو نت نئی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔
شعور سے شناخت تک
پاکستان سے عالم اسلام تک
آئین سے ایٹم بم تک
میزائل ٹیکنالوجی سے
سی پیک منصوبہ تک
اسلامی سربراہی کانفرنس سے
مسئلہ ختم نبوت تک
یعنی دنیا کے آخری کونے تک
ہر قدم ہر گام اور ہر مقام پر
بس بھٹو زندہ ہےاور زندہ رہے گا
جیئے بھٹو
@BBhuttoZardari
“عوام آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے، اور آگے بھی ساتھ دیں گے، 8 فروری کو ہم ایک بڑا سرپرائز دیں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari