جامعہ تعلیم اللغتہ العربیہ للبنات انٹرنیشنل اسلامک ایجوکیشن سینٹر کے جلسہ تقسیم اسناد اور ردائے فضیلت کے خوبصورت لمحات میں ہدیہ نعت پیش کر رہی ہیں۔
عروج جاوید طالبہ الخاصة الثانوية۔
#جامعہ_تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
https://t.co/8ADC83P1cW
رسول الله ﷺ نے فرمایا:مؤمن مؤمن کا آئینہ ہے، اور مؤمن مؤمن کا بھائی ہے. وہ اس کو نقصان سے بچاتا ہے، اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی (جان، مال، عزت کی) حفاظت کرتا ہے.
ابوداؤد 4918(الادب المفرد للبخاری
239؛ السلسلة الصحيحة 1116)
#جامعہ_تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات@LAllght
قالَ النبیﷺعنقریب لوگوں پردھوکے سےبھرپور سال ��ئیں گےجس میں
1)جھوٹےکو سچااورسچےکوجھوٹا قرار دیاجائےگا
2)خائن(بد دیانت)کو امانتدار اور امانتدارکوخائن قراردیاجائےگا
3)اوراُس زمانہ میں رُوَيْبِضَة(حقیر کمینہ شخص عوامی معاملات میں)
بولےگاماجہ 4036
#جامعہ_تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات