أثناء زيارتي لمعرض "اصنع في الإمارات " ..
التقيت بأخي ورفيق مسيرتي وقائدي رئيس دولة الإمارات @MohamedBinZayed .. واستمعت لشباب الإمارات.. وشاهدت آلاف السلع والبضائع من انتاج مصانع الإمارات .. ورأيت مستقبل التصنيع في دولة الإمارات ..
فخوري�� بالإمارات 🇦🇪
I was pleased to attend Make it in the Emirates 2026, where leaders, innovators, and experts came together to chart the future of industrial growth and economic resilience across our nation. Recognising the critical importance of fostering national ambition and readiness, the UAE will continue building strategic partnerships and investing in industry, artificial intelligence, and technology to strengthen local capabilities and global competitiveness.
پرانا بخار، منہ کڑوا زہر،
منہ میں کڑوا پانی آنا
ڈیڑھ کپ پانی میں 1 چٹکی دیسی اجوائن، ڈال کر جوش دیں ایک کپ رہنے پر اتار کر
حسب ذائقہ لیموں کا رس ملالیں۔
چند دن مسلسل استعمال
ان شاء اللہ العزیز پرانے بخار و خرابی معدہ کی چھٹی !
طبیعت زیادہ خراب ہو تو معالج سے فوری رجوع کریں۔
چند اصول زندگی
1۔ کھانے سے پہلے بسم الله اور آخر میں الحمد لله پڑھیں۔
2۔ رزق اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقرر ہے، اس لئے لالچ اور حرص سے بچیں۔
3۔ اعتدال کے ساتھ کھانا صحت کے لئے مفید ہے زیادہ کھانا کئی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
4۔ جسم اور لباس کو پاک صاف رکھیں۔
@HamdanMohammed@gm_uaegm Huge congrats to the UAE Armed 50 years of bravery and excellence as you are our true pride and the shield of this nation. My respect for our heroes knows no bounds and I pray that Allah always protects you and keeps our flag flying high with honor. Long live the UAE 🇦🇪
With great pride, we congratulate His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, Their Highnesses the Rulers of the Emirates, and our people on the occasion of the 50th anniversary of the Armed Forces’ unification. Our Armed Forces remain the nation’s shield and strength, safeguarding sovereignty, preserving our achievements, and advancing our ambitions.
دیسی لہسن
اجزاء:
اینٹی بیکٹیریل، اینٹی وائرل، اینٹی فنگل خصوصیات، مینگنیز، پوٹاشیم، آئرن، کیلشیم، وٹامن B6 اور C
فوائد:
• قوت مدافعت کو مضبوط کرے
• بلڈ پریشر اور کولیسٹرول نارمل کرنے میں معاون
• شوگر کنٹرول میں کچھ حد تک مددگار
• خون کو پتلا کرنے میں مدد کرے
• دل ک�� لئے مفید
پاکستان متحدہ عرب امارات میں گزشتہ رات شہری تنصیبات پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ پاکستان اس مشکل وقت میں اپنے اماراتی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔
یہ نہایت ضرور�� ہے کہ جنگ بندی کا مکمل طور پر احت��ام کیا جائے، تاکہ مکالمے کے لیے ضروری سفارتی گنجائش پیدا ہو سکے، جو خطے میں پائیدار امن اور استحکام کا باعث بنے۔
🚨 3 گھنٹے… اپنے کندھوں پر 👀🇵🇰
راس الخیمہ کے پہاڑوں میں،
Faisal Shalmani نے کسی کا انتظار نہیں کیا
💪 بے ہوش ہائیکر کو خود اٹھایا
⛰️ خطرناک راستے سے گزارا
⏱️ یہاں تک کہ وہ محفوظ ہو گئی
کچھ لوگ صرف بات کرتے ہیں…
اور کچھ لوگ عمل کرتے ہی�� 🔥
🇦🇪🇵🇰 یو اے ای میں پاکستانی… ہمیشہ آگے
احترام 👏