ن لیگ کے ہارے ہوئے امیدواروں کا فرق پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں سے اس قدر زیادہ ہے کہ فرق ختم کرنے کے لیے پہلے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز ختم ہو گئے
۔۔
اب مزید بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو رہی تھی کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
اس شخص کیلئے چور کا لفظ بھی چھوٹا ہے۔ ڈاکو خواجہ آصف نے جس طرح سیالکوٹ کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا اس پر پوری دنیا سے لعن طعن سمیٹ رہا ہے۔ سیالکوٹ کی عوام نے مسترد کرکے نُکرے لگا دیا تو آر او کی گود میں بیٹھ گیا۔ یہ غلیظ انسان کبھی کسی کی بوٹ چاٹتا ہے کبھی کسی کے تلوے۔ اسے معلوم تھا مجھ سے جیت نہیں سکتا تو پہلے میرے کاغذات مسترد کروائے پھر میری مہم روکی اب آر او کو ابو بنا لیا۔ اس چور کیلئے میرے نوجوان بیٹے بیٹیاں ہی کافی ہیں۔اس #خواجہ_آصف_ووٹ_چور کوبتائیں کہ آپ کی طاقت کیا ہے۔ یہ ٹرینڈ اب رکنا نہیں چاہیئے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
یہ قوم جس قدر بیدار ہو چکی ہے وہ وسیم قادر جیسے غلیظ اور قابل نفرت لوگوں کو اپنے درمیان برداشت نہیں کرے گی ۔ ان جیسے لوگوں کی بدبو کی وجہ سے پاکستان کا معاشرہ تعفن زدہ ہے ۔
Producers of Film #Salaar have proved that now anyone can give any collections (Worldwide Gross Business) to create a hype. Salaar is not a flop but it’s one of the biggest disaster of 2023. Still producers are calling it a HIT. Unbelievable!
After Getting EXPOSED of Fake Collections @hombalefilms has now deleted all the gross collection posters from Twitter 😂 #Salaar
https://t.co/ML1blI56MG