میں حاضرہوں😢
اے اللہ! میں حاضرہوں 🕋
میں حاضرہوں😩
تیراکوئی شریک نہیں
میں حاضرہوں😭
بے شک حمد تیرے ہی لائق ہے
ساری نعمتیں تیری ہی دی ہوئی ہیں
بادشاہی تیری ہی ہے
تیرا کوئی شریک نہیں👆🏻
🤲🏻 اِلتماسِ دُعا
حق آگیا، باطل مِٹ گیا
بے شک باطل مٹنے کے لیۓ ہے
@OfficialDGISPR
فوج بھی ہماری ہے مُلک بھی ہمارا ہے
حق کے راستوں کا کارواں ہمارا ہے
@PTIofficial
مانا کہ وقت کڑا ہے مگر تاریخ گواہ ہے
ظُلم نا رہا ہے نہ رہے گا
ظلم کا ٹائم طویل ضرور ہوتا ہے
مگر ختم ضرور ہوتا ہے
#اپنی_زبان_اردو
کرہءِارض پہ ایک ایسا ملک بھی ہے جس کا نام نہاد آزاد میڈیا بیرون ملک مقیم سیاسی شخصیت کی گاڑی پہ کافی پھینکنے کے مبینہ عمل کو "حملہ" اور نہتی خواتین پہ آنسو گیس کی شیلنگ کو "لاء اینڈ آرڈر" لکھتا ہے
@OfficialDGISPR تکبیر مطلب اللہ و اکبر
(اللہ سب سے بڑا ہے)
مگر افسوس آپ خود کو بڑا سمجھ رہے ہیں
مُلک سے بڑھ کے عزت نہیں ہے
مُلک ہے تو آپ ہیں
ہمیں اپنی فوج سے پیار ہے خدا کا واسطہ لوٹ آئیں کہ بہت دیر ہوجاۓ
یوم تکبر تو ہوسکتا ہے ان حالات میں یومِ تکبیر آپ لوگوں کے منہ سے اچھا نہیں لگتا
🇵🇰زندہ باد
رسم سی ترک مسیحائی کی جب سے چل پڑی
معجزہ ہوگا اگر بیمار زندہ رہ گئے
سر بریدہ شہر کی مردم شماری کیجئے
گنیے ، کتنے صاحب دستار زندہ رہ گئے
مٹ نہ جائے جبر کی رت میں کہیں ماتم کی خو
شہر میں دو چار گریہ زار زندہ رہ گئے
کومل جوئیہ
اسلام آباد انتظامیہ نے آج میرے گھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑ دیا، یہ گھر میرے مرحوم والد نے بنایا تھا، یہاں میری بُزرگ والدہ، میری ہمشیرہ جو کہ اسپیشل چائلڈ ہے اور میری فیملی رہتی ہے۔ چلیں یہ بھی کرلیں، حقیقی آزادی کے لئے قربانی تو دینی پڑے گی۔
ہار جانے کے بعد ان کٹھ پتلیوں کو سمجھ آٸے گی کہ انکا مقابلہ تو ہے ہی پاکستان کی عوام کیساتھ تھا
کیونکہ عمران خان پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہا اور قوم اسکے ساتھ ہے
#PTIWillWin
They can stop protests in Pakistan, but the fascism can't be executed everywhere. Overseas Pakistanis will try all they can to raise voice on human rights violations in Pakistan. PDM Govt shall be ashamed!
Next one is in San Francisco, CA on Saturday, June 3rd. #PTIWillWin
اپنی ساری قوم اور پارٹی کو کہتا ہو آپ سب صبر کریں۔ کن پٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوانے سے کبھی کوئی پارٹی ختم نہیں ہوتی۔ پارٹی تب ختم ہوتی ہے جب نظریہ ختم ہو جاتا۔
عمران خان #PTIWillWin