بس اک نگاہ_کرم کی ہے احتیاج ہمیں
زمین تنگ نظر آ رہی ہے آج ہمیں
کبھی تو عمر میں ترمیم کی اجازت دے ۔۔۔
کبھی تو بخت میں کرنے دے اندراج ہمیں ۔۔!!
#اردو_زبان
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ💞
🌹صبح بخیر
دل لوگوں سے نہیں بھرتا ، رویوں سے بھر جاتا ہے❤️🩹🌼
اس لیے اپنے رویوں پر غور کریں💯
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
....
*لَا شَيْءَ يَدُومُ لِلأَبَدِ،*
کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا
*حَتَّى اللَّحَظَاتُ الصَّعْبَةُ لَهَا نِهَايَةٌ.*
حتیٰ کہ مشکل لمحے بھی آخرکار ختم ہو جاتے ہیں
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍
یہ لوگ فرشتے ہیں ؟
خدا ہیں؟
کیا ہیں ؟
ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے؟
جو آپ کی پرواہ نہیں کرتے آپ بھی ان کی طرف
دیکھنا چھوڑ دیں
آج کی خوبصورت صبحِ سب کی بخیر ہو 🦋🥀
#اردو_زبان
@urdu_zuban@AhmadSubhaniAa1 مطمئن ہو کے بھی قرار نہیں
دل کا بھی کوئی اعتبار نہیں
تم نے دنیا کو کر لیا قائل
ہم کو خود پر بھی اختیار نہیں
ناز کرتے ہو تم زمانے پر
اور زمانہ کسی کا یار نہیں
احمد سبحانی آکاش
@urdu_zuban@AhmadSubhaniAa1 بات کھلنے سے بکھر جانے کا بھی خطرہ ہے
مسئلہ اور الجھ سکتا ہے سلجھانے سے
آنکھ مرکوز نہیں ہوتی کسی جانب بھی
خواہشیں خود ہی بکھر جاتی ہیں ٹکرانے سے
ٹھوکریں کھا کے جنہیں عقل نہیں آئی کبھی
کیا وہ سمجھیں گے کسی اور کے سمجھانے سے..
#اردو_زبان
@urdu_zuban@AhmadSubhaniAa1 سمٹ آتی ہے آنکھوں میں اچانک
کسی کو دل میں ٹھہرانے کی خواہش
وہی اک نام جو تسکین_جاں ہے
وہی اک اسم دہرانے کی خواہش
مٹا دے گی کسی دن فاصلے بھی
سمجھنے اور سمجھانے کی خواہش .
#اردو_زبان
@urdu_zuban@AhmadSubhaniAa1 روح پر ، قلب پر ، انا پر بھی
اشک بہہ کر کہاں ، کہاں نہ گرے
کھول دی جائے پاؤں کی زنجیر
کوئی اتنا بھی ناتواں نہ لگے
وقت_رخصت وہ جب اجازت لے
میں کہوں ہاں ، مگر وہ ہاں نہ لگے ۔
#احمد_سبحانی_آکاش#اردو_زبان
@urdu_zuban@AhmadSubhaniAa1 بنی پھرتی ہے جو حصہ محل کی
فقط اک اینٹ تھی لگنے سے پہلے
حصار چشم سے پھوٹے گی ایک کونپل اور
کئی چراغ ،کئی خوشبوئیں اچھالے گی
#اردو_زبان