خانیوال: نیازی چوک کے قریب کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق کچا کھوہ سے بتایا جا رہا ہے، واقعہ مبینہ طور پر دیرینہ دشمنی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تحقیقات جاری۔ #Khanewal#BreakingNews#CrimeNews#PunjabNews
جہانیاں: ملتان روڈ پر موٹر سائیکلوں کا جمعہ بازار ٹریفک کے لیے دردِ سر بن گیا۔ سڑک پر رش کے باعث ٹریفک جام معمول بن چکا ہے جبکہ پیدل چلنے والے شہری بھی مشکلات کا شکار ہیں۔
#Jahanian#TrafficJam#MultanRoad#BreakingNews
*ایس ایچ او جہانیاں کی پھرتیاں مبین�� طور پر 2 من کے قریب منشیات غائب کردی اور مبینہ طور پر ایک ملزم بھی چھوڑ دیا ذرائع کارکردگی شو صحافیوں کو اطلاع دئیے بغیر ہی پریس کانفرنس ڈی پی او خانیوال کو بھیج دی پولیس نے لاکھوں روپے مالیت 41 کلو 250 گرام چرس شو کی باقی مبینہ طور پر غائب
ج��انیاں:میپکو آفس کے قریب بجلی کی 11کے وی لائن کرنٹ لگنے سے پرائیویٹ اہلکار جاںبحق میپکو فسٹ نےمعاملات نمٹانےکے لیے پرائیویٹ ملازم رکھاہواتھاواپڈاکےاہلکار ہزاروں روپےتنخواہیں لےکر ڈیوٹی سے غائب رہتے ہیں پرائیویٹ ملازمین کام کرتے @Mepco__info_off @PakPMO @MEPCOMultan151 @MepcoA