لائیو مناظر !
میئر میرپورخاص عبد الرؤف کا شھر کے مختلف علاقوں کا دورہ خود کھڑے ہوکر کچھرا صاف کروا اور شھر کے گٹر نالوں کی صاف صفائی کروا رہے ہیں تاقے مون سون کی بارشوں میں شھر کی عوام کو پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے ۔
The Sindh Government has repeatedly written to the Prime Minister and the Federal Government regarding the growing water shortage. Sindh must receive its constitutional and legal share of water under the Water Apportionment Accord. Protecting Pakistan’s water resources begins with ensuring justice for every province.
National strength is built not only through defense but also through mutual respect, responsible leadership, and appreciation for those who gave everything for Pakistan. Their legacy deserves eternal gratitude. 🇵🇰 #ڈیزل_پر_آرٹیکل_6_لگاؤ
ہمارے بہادر جوان جب ڈیوٹی پر نکلتے ہیں تو والدین، زوجہ اور بچوں سے شہادت کی دعا کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمارے شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں۔گزشتہ دنوں پاک افواج کے جوانوں اور شہداء کے خلاف کیے جانے والے تبصروں کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کا احترام ہے، لیکن ہم ان سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنا بیان واپس لیں۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم نیوز کانفرنس
@sharjeelinam
آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 1 میرپور پیپلز پارٹی کے امیدوار افسر شاہد نے کہا کہ آج کشمیر میں بسنے والے تمام لوگ پیپلز پارٹی کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں، پیپلز پارٹی سے محبت کرتے ہیں اور دل و جان سے چاہتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں تعلیم کا نیا رجحان قائم کیا کیوں کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ تعلیم ہی وہ بنیاد ہے جس سے قومیں بنتی ہیں اور ترقی کی راہ پر چلتی ہیں۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور پاکستان میں سب سے زیادہ ریاست کی فلاح کیلئے کردار ادا کرتی ہے، نوجوانوں کو سب سے زیادہ نوکریاں دیتی ہے یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ دیگر جماعتوں کے مقابلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ترجیح دیتے ہیں۔ آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 پیپلز پارٹی کے امیدوار جاوید اقبال بدھانوی کی آزاد کشمیر کے عوام سے 27 جولائی کو تیر پر مہر لگانے کی اپیل۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal
میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور منتخب نمائندوں نے ملاقات کی اور ان کے درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دی۔
#mayormirpurkhas#abdulraufghori
Distribution and installation of Solar Home System (SHS) kits across Sindh accelerated on the directions of PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari, the initiative is designed to provide free solar-powered electricity solutions to 275,000 poor households across Sindh.
Solar Home System project's total cost is Rs18.206 billion. Each beneficiary household receives a 180-watt solar panel, a 30Ah lithium iron phosphate (LiFePO4) battery, charge controller and mobile charging facility, a 25-watt DC pedestal fan, and three 5-watt LED lights.
Sindh CM Murad Ali Shah was informed that 11,571 solar kits have so far been distributed and installed in various districts of the province. The project commenced in April 2025 and is scheduled for completion by June 2027.
The National Energy & Transport Corporation Limited (NETC) is supplying the solar kits, while the Sindh Rural Support Organization (SRSO) is responsible for free installation and maintenance services, including a two-year warranty.
The Solar Home System project aims to benefit 275,000 households, including 132,000 families in off-grid areas and 143,000 protected electricity consumers in on-grid areas across all districts of Sindh.
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق، جمہوریت، سماجی انصاف اور مسئلۂ کشمیر پر دوٹوک اور اصولی مؤقف اپنایا ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جو آواز عالمی سطح پر بلند کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اسی مشن کو نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔ صحت، تعلیم اور عوامی فلاح کے لیے پیپلز پارٹی کی جدوجہد ہمیشہ عملی اقدامات سے عبارت رہی ہے، کیونکہ ہمارا ایمان ہے کہ کشمیری عوام کا مستقبل ان کی اپنی رائے سے وابستہ ہے۔ ہمارا نعرہ سب پر بھاری، رائے شماری، رائے شماری۔
حلقہ ایل اے 13 کھوئی رٹہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد ولید انقلابی ایڈووکیٹ
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal
صحت مند آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی کا عملی وژن۔
آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت نے صحت کے شعبے میں تاریخی اور قابلِ فخر خدمات انجام دیں۔ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں جدید طبی سہولیات، اینجیوگرافی، اسٹنٹنگ اور مریضوں کے لیے مفت علاج کی فراہمی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی صحت، فلاح اور بہتر مستقبل کو اپنی اولین ترجیح بنایا۔
@BBhuttoZardari
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا
#AJKWithBilawal
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول جاری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 17 جولائی کو ڈڈیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 19 جولائی کو کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 21 جولائی کو نکیال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 22 جولائی کو میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 24 جولائی کو مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں دیگر جلسوں کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
@BBhuttoZardari
Breaking:
In lieu of fake accounts made by PTI, Jamiat Ulema Islam announces a huge march on KPK assembly if PTI social media does not stop creating fake AI videos to attack them