پاکستانیو
قربان جاؤں آپ کی محبت پر آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ چاروں صوبوں سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان بھی عمران خان کا ہے اور آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان کے لیے خون کے آخری قطرے تک آپ لڑیں گے.
ملک تیمور مسعود
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
ایک انقلاب 9 اپریل کی رات کو آیا تھا دوسرا انقلاب 8 فروری کو آیا تھا اور تیسرا انقلاب آج آیا ہے ، بہت جلد وہ تحریک شروع ہو گی جس میں فرنٹ پر خواتین اور طلبہ ہوں گے۔ عالیہ حمزہ
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
صرف ایک علاقے میں جلسہ تھا مگر حکومت نے اسلام آباد راولپنڈی اور مضافاتی علاقے کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے۔ رکاوٹیں تو لوگ منٹوں میں ہٹا دیں گے مگر مریضوں اور ایمرجنسی میں سفر کرنے والوں کا کیا قصور تھا کہ حکومت نے سارا نظام ہی معطل کر دیا۔ حال ہی میں سیاسی جماعتوں کے کئی کئی دن دھرنے ہوئے مگر موبائل فون سروس متاثر نہیں ہوئی تو پھر آج کیوں؟
ڈر گئے ہیں ناں؟؟؟؟
تحریک انصاف انکی سوچ سے میلوں آگے ہے۔ مقابلہ نہیں کر سکتے تبھی تو جبر کرتے ہیں۔ ثابت ہوا کہ زبردست ٹکر دی گئی ہے پولیس اب تک بےبس نظر آرہی ہےآپ عمران خان کو شکست نہیں دےسکتے، عوام کا فیصلہ قبول کریں اور کم از کم چوروں کی حمایت چھوڑ دیں
==============
Common Sense Uncommon Success
حکومت نے جان بوجھہ کر بہت بڑا ایریا جکسے کے لیئے الاٹ کیا اور پھر راستے بند کر دیئے تاکہ تحریک انصاف کا جلسہ کامیاب نہ ہو مگر عوام نے وقت سے پہلیں جلسہ گاہ کو بھر دیا ابھی علی امین گنڈہ پور کا قافلہ نہیں پہنچا،،،کتنے کلو میٹر تک لمبی لائنز گاڑیوں کی،،،پی ٹی آئی پاکستان کی تاریخ کا بڑا جلسہ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے-
کراچی تا خیبر جگہ جگہ کنٹینرز لگانے باوجود کپتان کے کھلاڑی تمام رکاوٹوں کو ختم کر کے جلسہ گاہ پہنچے۔
عمران خان نے بلایا ہو اور پاکستان کی عوام لبیک نہ کہے ایسا ہو نہیں سکتا۔
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار