@muzamil_45 اور ابھی عوام کو ٹریفک رولز فالو کرنے کی بھی عادت نہیں ہے ۔ تو اس وجہ سے بھی کسٹمر فلو الموسٹ بند ہے ہاں ٹک ٹاکرز اور شوشل میڈیا والوں کا رش رہتا ہے بازار میں۔ کیونکہ ماڈلنگ اچھی ہے ۔
@muzamil_45 پارکنگ نہیں ہے بازار میں ، ویلیوڈ کسٹمرز نہ بائیک پر آ سکتے نہ گاڑی پر ، اور لگژری اشیا خریدنے والے کسٹمرز کبھی بھی پیدل نہیں آتے ۔ بیوٹفیکیشن بیسٹ ہے لیکن پلاننگ پوری نہیں ہے
@pmln_org Please CM Add route For Faisalabad
Nar wala Road to Ameen pur Bangla
Lot of low Sallery low income people living across the route . 🙏 have a look and grant some 🚌🚐 for the People of GM.Abad Faisalabad . All over the City we saw bus 🚌 Ongoing . Not our Side . Pmnl zindabad
@GovtofPunjabPK Please CM Add route For Faisalabad
Nar wala Road to Ameen pur Bangla
Lot of low Sallery low income people living across the route . 🙏 have a look and grant some 🚌🚐 for the People of GM.Abad Faisalabad . All over the City we saw bus 🚌 Ongoing . Not our Side . Pmnl zindabad
@MaryamNSharif گرین بسیں نہیں ہیں اس روٹ پر باقی سارا فیصل آباد انجوائے کر رہا آپ کی سہولت سے ۔ اس علاقے کا بھی خیال کرے ۔ پاکستان مسلم لیگ زندہ آباد
جناب ملک نواز صاحب اور جناب اسد صاحب بھی اسی حلقہ سی ہیں
@MaryamNSharif محترمہ سی ایم صاحبہ فیصل آباد میں نڑوالہ روڈ سے امین۔ پور بنگلہ ۔ غلام محمد آباد والی سائیڈ پر جانب حاجی اکرم انصاری اور رانا ثناء اللہ کا حلقہ ہے آپ سے التماس ہے اس روٹ کو بھی ایکٹو کر دیں ۔ بہت سے غریب مزدور عوام کا بھلا ہو جاے گا ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@MaryamNSharif Please CM Add route For Faisalabad