"عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ چوری کر کے ملک ریاض کو فائدہ پہنچانے کے لئے سپریم کورٹ میں جمع کروایا" - احسن اقبال
یہ کیسی چوری ہے جس میں پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں محفوظ رہا اور وہ 190 ملین پاؤنڈ شہباز شریف حکومت نے وہاں سے نکلوا بھی لیا؟
🤔
مہر گڑھ میں واقعہ پیش آیا جہاں غریب فروٹ بیچنے والے کو وہاں کے سردار کے بیٹوں نے صرف اس بات پر غریب فروٹ فرش پر بیہمانہ تشدد، کیا کہ تم نے ہم سے فروٹ کے پیسے کیوں مانگے
فروٹ فروش بغریب یتیم لڑکا ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اور بوڑھی ماں اور بہنوں کی کفالت کا واحد کفیل
🚨حامد میر ۔۔۔۔
شفیق لُنڈ ڈی چوک میرے ساتھ کافی دیر رہا مجھے بار بار پانی اور نمک دے رہا تھا
میں تب وہی تھا بلیو ایریا میں جب شفیق کو گولی لگی اور ہسپتال جا کر اسکی ڈیتھ ہوگئی۔۔۔۔۔۔
پروپیگنڈا وڑ گیا 🛑
ابصار عالم گلہ پھاڑ پھاڑ کر کہہ رہا ہے کہ گولی نہیں چلی تھی لیکن لائیو کوریج کے دوران جیسے ہی فائرنگ شروع ہوی تو کہتا ہے
نیچے بیٹھ جائیں
اور فائرنگ کی یہ ویڈیو بھی ابصار عالم کے کیمرے سے ہی بنی ہے