کابینہ کو چیئر وزیراعظم کرتا ہے انکے فیصلوں کی وجہ سے ایکسپورٹ کی اجازت دی گئی جب ملک کے اندر چینی کی قلت تھی جب روپے کی گراوٹ 40فیصد ہوچکی تھی تب سبسڈی دی گئی.
@Marriyum_A
آئیں آج درود تنجینا کا ورد کرتے ہیں ۔
سلسلہ رکنے نہ پائے
اللہ کریم اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے ہم سب کو آسمانی اور زمینی آفات سے اپنی امان میں رکھے
کرونا وائرس سے نجات دے۔
آمین بجاہ النبیؐ الکریم رسولﷺ
لاکھوں درود آپ پہ اور آپ کی آل پہﷺ
#COVID19Pakistan
❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ❤
#صباح_بخير
اَلصَّلٰوۃ وَ السَّلاَمُ عَلَیکَ یَا سَیَّدِی یَا رَسُولَ اللّٰه ﷺ❤️ اے اللہﷻ ہم سب کی دینی ودنیاوی تمام مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرما
آمین! برحمتك يا أرحم الراحمين