@pasha_samina وقت کی کروٹ تو ذرا دیکھیے کہ کل اے آر وائی تحریک انصاف کا چینل کہلواتا تھا، آج عمران خان و پی ٹی آئی کے خلاف روز ذرائع سے خبریں پیش کرنے میں سب سے پہلے نمبر پر کھڑا ہے؟؟
IMPORTANT ANNOUNCEMENT 📢 🚨
ALL universities and colleges, both Public and Private , shall remain closed with effect from 10th March till 31th March for on campus learning.
طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ بورڈ امتحانات اور اسسمنٹ پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے آن لائن کلاسز کی اجازت ہوگی۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مرحوم زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت
زعیم قادری کی جمہوریت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔