I have intended to visit the house of Lord next year and I'm asking my friends to join me for memorable spiritual experience. I spent hours watching the reels of Kaaba and Masjid e Nabvi (PBUH) and cry like baby. May Allah call us to His house!
پاکستان کے جید قانوندان کیا کہہ رہے ہیں سن لیں
اگر آرٹیکل 239-(4) کی تنسیخ کی گئی تو یہ فیڈریشن کی بنیاد توڑ دے گی، سابق اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف
غلطی سے جیو نے یہ نشر بھی کردیا ۔
۔GTA6:ویڈیو گیمنگ کی دنیا کا نیا سلطان، گیم بنانے میں 13 سال کی محنت اور ایک ارب ڈالرز خرچ ہوئے، پہلے ہی دن کمائی 3.8 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی، یہ گیم اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے، خاص بات کیا ہے؟ جانیے اہم تفصیلات۔۔
Now that I have regained my spiritual and cognitive balance, it is time to work again even after failing several times on my physique, I was lost and now I have found myself and I'm delighted after this encounter!
ملک احمد خان کو معلوم ہونا چاہیے کہ عوام ہر تیسرے دن اپنی خواہش کا اظہار نہیں کرتے، وہ ایک ہی بار الیکشن کے موقع پر بیلٹ پیپر کے ذریعے تسلیم کرتے ہیں کہ منتخب نمائندہ آئندہ پانچ سال کیلئے ان کی ترجمانی کرے گا، یہ حق پھر واپس نہیں لیا جا سکتا، نیئر بخاری
The whole point of your pain and suffering was for you to understand how would 'the ease' would feel like after years of helplessness. God does elavate your mental states by raising higher consciousness that bring delight, peace and solace.
21st Nov 2026— The happiest day of my life after the dark phase of severe and lethal bipolar depression. Without doubt, the living pious people give you new life with simple prayers. My heart is at peace, my spirit is delighted and colors of life are back!
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ زور زبردستی کرکے صوبہ بنانے سے کراچی میں خون بہہ سکتا ہے اس پہ مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل آیا جس میں سب سے زیادہ دلچسپ ایم کیو ایم کا ہے ، جی وہی ایم کیو ایم جو 88 سے 2026 تک مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے اور جسکے دور میں ہزاروں شہری جانوں سے گئے زخمی ہوئے کاروبار تباہ اور کراچی سے منتقل ہوا اور ہڑتالوں نے کراچی کو معاشی نقصان پہنچایا جبکہ سرکاری اداروں میں بھرتی ہونے والے کارکن کام کرنے کے بجائے نائن زیرو جاکر خدمات سر انجام دیتے تھے ، ایم کیو ایم اپنی طرز سیاست کیوجہ سے اس تلخ ماضی سے نہیں نکل سکتی جس کے اثرات سے آج تک کراچی نہ نکل سکا
Everyone fights their own battle. My battle was with my intense thoughts... Chaos, disorder, confusion, lack of meaning and solace put my mind on chatter box and fire for 15 years. I have written intensively on those feelings but now I have conquered my mind, eureka!