ایران جنگ میں گھسنا غلطی تھی ، ان کی لیڈرشپ کو شہید کرنا غلطی تھی ہمیں اس میں نہیں جانا چاہیے تھا غلطیاں ہوتی ہیں۔
ٹرمپ
ایسے ہی موجودہ سارے ریٹائر ہوکرعمران خان کے ساتھ مظالم، حکومت گرانے، 9 مئی پر ایسے ہی بیانات دیں گیں، یہ یاد رکھیں
مجھے بھی بہت آفرز دی گئیں کہ تمہیں ایم این اے بنا دیں گے تمہیں وزیر بنا دیں گے تم کیا چاہتے ہو یہ پاکستان کا جھنڈا ہمیشہ رہے گا عمران خان ہمیشہ نہیں رہے گا اس سے پہلے بھی جو آئے وہ بھی چلے گئے تم شخصیت پرستی چھوڑ دو تم پاکستان کو دیکھو فوج ہمیشہ رہے گی، یہ (ملٹری اسٹیبلشمنٹ) اس طرح کی باتیں ہر ایک کو کرتے ہیں انہوں نے بہت کوشش کی کہ کسی طرح میں ان کی باتوں میں آ جاؤں لیکن مجھے پتہ ہے کہ یہ لوگوں کو صرف اور صرف خریدتے ہیں، بازار میں جس کی قیمت لگ جائے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں رہتی یہ ہمیشہ سے عمران خان نے ہمیں سمجھایا ہے اور سکھایا ہوا تھا، میں نے ایک نظریہ کی وجہ سے سیاست شروع کی اور آج اللہ کا شکر ہے کہ اسی نظریہ پر کھڑا ہوں چاہے جلا وطنی میں ہوں جتنی بھی مشکلات گزری ہیں لیکن جب عمران خان کو دیکھتا ہوں کہ ایک ہزار اکتیس دن ہو گئے ہیں وہ شخص جو پاکستان کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے تمام مسلمان امہ انہیں چاہتی ہیں ان کے لیے دعائیں کرتی ہیں وہ اتنی مصیبت میں ہیں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں بجلی نہیں ہوتی ٹیلیویژن نہیں ہوتا خبروں تک رسائی نہیں ہے لوگوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا انہیں آنکھ کی تکلیف ہے گند میں مکھیاں مچھروں میں وہ رہ رہے ہیں لیکن ٹوٹ نہیں رہے عاصم منیر کی جو یزیدیت ہے اس کے آگے وہ سر نہیں جھکا رہے تو یہ ہمیں حوصلہ دیتی ہے، میری خیبر پختونخواہ کے تمام ایم پی ایز سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے عمران خان کے نام پر تمہیں ووٹ پڑے ہیں تم ایم پی اے بن گئے ہو وزیر بن گئے ہو اور اللہ نے عزت دی ہے تو یہ آپس کی چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کو چھوڑ کر آپ سب کو چاہیے کہ ایک ایجنڈے پہ آئیں اور وہ ہے عمران خان کی رہائی۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍
پاکستان کی تاریخ کے سب سے متبازعہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دائرۂ کردہ میراریفرینس سپریم جوڈیشل کونسل نے خارج کردیا۔ کیارہ فروری کو کونسل کا اجلاس ہوا اورتین ماہ دس دن بعد مجھے اطلاع دے دی گئی ۔
اس ریفرینس کی پاداش میں ، میں نے تین ماہ جیل کاٹی اور مقدمہ آج بھی چل رہا ہے
دونوں عالمی طاقتوں امریکہ اور چین کے مذاکرات میں ایک بھی عورت نہیں ۔ اہل اقتدار میں اور نہ ہی کاروباری دنیا میں ۔
عورت مارچ ، حقوق نسواں اور پدر سری نظام سے بغاوت کے لئے میرے جیسے ملکوں کی این جی اورز کو پیسے امریکہ اور اس کے حواری دیتے ہیں تاکہ یہاُُں کا خاندانی نظام برباد ہو
یہ امریکیوں کا کیسا بزدل اور بھولا سا آرمی چیف ہے۔سیکرٹری دفاع نے کہا فارغ تو وہ فارغ۔نہ حکومت کا تختہ الٹا نہ ایمرجنسی نافذ کی نہ آئین معطل کیا نہ صدر گرفتار ہوا۔اپنے ایک دوست ملک سے ہی سیکھ لیتے کہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہوتا ہے۔
اندازہ کریں جیفری ایپسٹین کی ویڈیوز کتنی طاقتور ہیں کہ ٹرمپ جیسے بندے نے پوری دنیا میں بحران اور آگ لگا دی۔
پاکستان میں مریم نواز کے پاس بھی ایسی ہی ویڈیوز ہیں۔
امریکہ کی جنگ نےجو آگ لگائی وہ اپنی جگہ لیکن یہاں حکومت نے جیسے تیل قیمتوں کو آگ لگائی اس کی مثال نہیں ملتی۔جنگ کی سنگینی کا اندازہ اس بات سےلگائیں کہ شاید اس بار حکمران خاندانوں کو عید پاکستان میں کرنی پڑے۔ دیکھیے پٹرول کی قیمت میں چند روپے اضافےپر موجودہ حکمران کیا کچھ کہتے تھے
معاملہ ڈاکٹر پر پھنسا ہوا ہے، فیملی ممبر کی حد تک بات آگے بڑی ہے لیکن ذاتی معالج/ فیملی ڈاکٹر کو اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ ڈاکٹر کو بورڈ میں شامل کرنے میں کیا قباحت ہے؟ اس نے تو کوئی سیاسی بات بھی نہیں کرنی، تحفظات تو فیملی ممبر پر زیادہ ہونے چاہئے تھے!
نیپال میں جو انقلاب آیا تھا اس میں بھی اشرافیہ کی کھلی طاقت اور اس طرح کی بے حسی تھی ، مہنگے کھانے ، گھڑیاں، کپڑے عیاشیاں تھی اور ایک طرف عوام بھوک میں غربت میں دہشت گردی میں ماری جا رہی تھی، پھر ان لوگوں کا کیا حال ہوا وہ یاد رکھیں۔
خاموشی بہت ہو گئی.
کچھ ہی دنوں میں
اب روزانہ آپ سے بات ہوگی.
دل کی باتیں، حقائق اور انکشافات.
جڑے رہیں، میرا چینل سبسکرائب کریں.
خان کا سپاہی
https://t.co/xTjFsEfBXI
اسلام آباد کے علاقہ ترلائی میں امام بار گاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں یہ قومی سانحہ ہے، دہشتگردی و فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کا تعلق کسی مذہب سے نہیں ہوتا۔ شہدا کے بلند درجات، ورثاء کے لیے صبرِ جمیل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیے دعاگو ہوں۔
انجنیئر مرزا کبھی بسنت کے سخت خلاف تھے۔ اور آج چونکہ ن لیگ حکومت بسنت کی اجازت دے رہی ہے، لہٰذا اب بسنت انجنیئر صاحب کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے۔ 😂😂
حکومت کسی کی بھی ہو، اصولی مؤقف تو بندے کو ایک رکھنا چاہئے۔ چاہے آپ کسی چیز کے حق میں ہوں یا اس کے خلاف۔