سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ کون قاتل ہے جس کو بچانے کے لئے پوری سندھ پولیس نے اپنی ساکھ برباد کردی اور آئی جی سے لے کے ایس ایس پی لیول تک کے افسران ذلیل و خوار ہوگئے۔
یہ میر رضا علی کیس میں بچا کس کو رہے ہیں کہ نہ انہیں اپنی ریپوٹیشن کا خیال رہا اور نہ ہی پروفیشنل انٹیگڑٹی کا۔۔۔
��سلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنہواہ مراعات پینشن میں اضافے کی منظوری دی
ہر جج کی تنہواہ میں 5 لاکھ کا اضافہ دسمبر 2025 کی تاریخ سے ہوا
عوام کے لئے 1.70 روپے پیٹرول سستا
مورخ آج کی تاریخ لکھتے ہوئے پوچھے گا قائد نے اس دن کے لئے آزادی دلائی تھی ؟
مورخ پرامید ہے کہ اس طالب علم کی گفتگو سننے کے بعد جناب محسن نقوی چِلو بھر پانی تلاش کریں گے کیونکہ انہوں نے اسی لیپ ٹاپ پر تنقید تیر چلائے تھے جس کی بدولت آج یہ پودا تناور درخت بن چکا ہے
جولائی کے بعد عمران خان کی ذہنی حالت خراب ہو جائے گی عمران خان کی رہائی صرف اور صرف ڈیل کے نتیجے میں ہوگی کوئی انقلاب نہیں ائ�� گا کوئی نہیں ہوگا کچھ نہیں ہوگا
۱) قیدی کی بینائی چلی گئی ہے، علاج کروایا جائے
۲) قیدی کو پڑھنے کے لئے کتابیں دی جائیں
اعلی عدلیہ سے یہ دونوں گزارشات ایک ہی قیدی کے متعلق کی گئی ہیں😜🤣
نمل یونیورسٹی جب سے پیدا ہوئی اس میں تین سو طلباء ہیں جو آج تک گریجویٹ نہیں بن سکے، شیر افضل مروت
ہو سکتا ہے یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ یہ طلباء بھی یہیں پیدا ہوئے ہوں اور تیس سال تک یہیں زیر تعلیم رہیں پی ایچ ڈی کریں پھر جائیں، طلعت حسین
جی جی ایسا ہی لگتا ہے عبدالقادر یونیورسٹی کی طرح یہ��ں بھی ماں کی گود سے بیوی کی بانہوں تک مکمل تعلیم و تربیت اور پروش کا انتظام ہو گا ورنہ تو یونیورسٹیوں میں ہر سال ایک بیج گریجوئیشن کرتا دوسرا آ جاتا، مروت
ن لیگی ورکر نے غصے میں آ کر ایک گاڑی کا شیشہ توڑا تھا تو "گلو بٹ" پورے پاکستان میں مشہور ہوا، کئی برس جیل رہا اور پھر کبھی صحتمند نہ ہو سکا، وفات پا گیا۔
گھڑی چور پارٹی کا دھشتگرد باقاعدہ فوج پر حملہ آور ہوا لیکن اب تک سب صحافی نئی نئی توجیحات گھڑ رہے
60 سال کی عمر میں قائم علی شاہ کی بیٹی آج ریٹائرڈ ہونے والی تھی جسے عوامی مفاد کی خاطر تین سال کے لیے سندھ کابینہ نے توسیع دے دی 😂😂
فر کہندے مُلک میں نوجوان بے روزگار کیوں ہے یہ بھوسڑی والے کرسی سے تب تک چپک کر بیٹھے رہیں گے جب تک مر نہیں جاتے
ایسے اشتعال انگیز ٹویٹس پڑھ کے لوگ قانون ہاتھ میں لیتے ہیں اور پھر تحریک انصاف والے کہتے پچھلے 9 مہینے سے ہمارا کارکن ذہنی مریض تھا
ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
سکرپٹ کمزور ہے وغیرہ وغیرہ
اور ناظرین گزشتہ روز سکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے شخص کی حمایت میں ثمینہ سٹرابری جیسے کردار کھل کر سامنے آ چکے ہیں اور اس حملہ کو پلانٹڈ قرار دے رہے ہیں جبکہ محترمہ اس وقت بقلم خود کھل کر پاکستان پر حملہ آور ہوئی تھیں جب ایک بدترین دشمن ہندوستان جارحیت میں مصروف تھا
یاد رکھیں کہ ثمینہ سڑابری جیسے کردار ہی محمد حسین جیسے نوجوانوں کی برین واشنگ کرکے اپنا ایندھن بناتے ہیں
پوری زندگی اکبر ایس بابر اور عمران خان کے درمیان پارٹی فنڈنگ میں ہیر پھیر اور دشمن ممالک سے فنڈنگ کا “ ویر “ چلتا رہا اور اب تین سالہ جیل کے بعد عمران کو خیال آیا کہ رہائی کے بعد اکبر بابر کے گھر جاؤں گا
تیری خیر ہوئے تھانیدارا بنا��سی ٹھگ نوں ماں یاد کروا دتی
ملک و اداروں کے خلاف پی ٹی آئی سوشل میڈی�� کی سہولت کاری ایسے چینلز کررہے ہیں جو پاکستان کے اندر ہے۔۔۔ان کو کون کرے گا قابو؟
کون ہے اس چینل کا مالک جو ایک دہشتگرد کو مظلوم بنانے کے لیے حقائق کی ماں بہن ایک کرتے ریاست خلاف پراپگنڈا کررہا ہے۔
پی ٹی آئ پاکستان کی ٹھیکیدار بن گئ ہے جو کوئ بھی کچھ پاکستان میں اچھا کررہا ہوتا ہے یہ اس میں کود جاتے ہیں اور اُسے خراب ثابت کرنے کے پروپیگنڈے شروع کردیتے ہیں۔ یہ ایک خوش فہمی کا شکار ہیں کہ ان کے علاوہ کوئ دوسرا کچھ بھی اچھا نہیں کرسکتا حالانکہ اس ملک میں پچھلے دس سال میں پنپنے والی ہر برائ کے موجد یہ ہی ہیں ۔
قطر نے "مکہ معاہدے" کا خیر مقدم کر لیا🇶🇦
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان:
"ہم پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان ہونے والے مکہ دفاعی معاہدے کو علاقائی سلامتی، استحکام اور دفاع کے لیے مثبت قدم سمجھ��ے ہیں۔ ہم اس کی حمایت کرتے ہیں"
پی ٹی آئی، جی ایچ کیو پر حملے سے باز نہ آئی ۔۔۔!
ملک میں حالیہ سیاسی تاریخ میں جب بھی کسی سیاسی جماعت کیطرف سے حملوں کا واقعہ ہوا وہ تحریکِ انصاف سے ہی کیوں جڑا ہوا ��لتا ہے ۔۔۔!؟
پی ٹی آئی کارکن کے GHQ پر حملے نے لانگ مارچ کو داغدار کر دیا۔۔۔!
کیا اب PTI کو احتجاج لانگ مارچ کی اجازت ملنی چاہئیے؟
مکہ دفاعی معاہدے کے فوری بعد محسن نقوی اِن ایران ؛ امریکہ/ایران معاہدہ ہونے کی بازگشت ۔۔۔ کیا پیغام؟ کیا بریک تھرو؟
#GFG
یہ ویڈیو لمبی ضرور ہے لیکن میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اسکو شئیر کریں!
تحریک انصاف کیسے عام نوجوانوں کے ذہنوں میں گند گھول کر پہلے انکو قوم پرست بناتی ہے اور ب��د میں دہشت گرد بناتی ہے۔
عمران ریاض اور وجاہت سعید خان جیسے کرداروں کا کیا رول ہوتا ہے۔
تمام ثبوت جمع کردئے ہیں
پی ٹی آئی کے جو کارکن ستمبر کے لانگ مارچ کا حصہ بننے کا ارادہ رکھتے ہیں ان کے لئے راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والا پی ٹی آئی کا درینہ ورکر محمد حسین ایک عبرتناک سبق ہے۔
محمد حسین پی ٹی آئی کا درینہ کارکن ہے اور سہیل آفریدی کے ہی ضلع خیبر سے تعلق رکھتا ہے،لیکن آج پی ٹی آئی نے محمد حسین سے اظہار لاتعلی کردیا ہے۔
بس اتنا ہی بتانا ہے کہ 27 ستمبر کو بھی پی ٹی آئی نے آپ کو اشتعال دلاکر وفاق پر حملہ آور ہونے کے لئے چھوڑ دینا ہے،ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے ایک پریس ریلیز اور دو پریس کانفرنس کے ذریعے لاتعلقی کا اظہار کردینا ہے۔سبق اور عبرت پکڑیں
"جوتیوں میں دال بٹنا"
پی ٹی آئی کے اندھے حمایتی اب بتائیں کون سچا تھا اور کون جھوٹا؟
2011 سے کہتا آرہا ہوں کہ پی ٹی آئی میں کرپشن کا "جمہ بازار" لگا ہوا ہے۔ یہ عوام سے دھوکہ ہے اور ہر اس عہد سے جو PTI نے عوام سے تبدیلی کے نام پر کیا تھا۔
بے شک اللہ تعالٰی سرخرو کرنے والا ہے۔