کچھ تصاویر پختون سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔ یہ مولانا طیب پنجپیری کی بیٹی کی شادی کی تقاریب سے لیک ہوئی تصویریں ہیں ۔ موصوف پختونخوا کے ایک تکفیری، متشدد، جہادی، سخت گیر اور انتشاری مولوی ہیں جو جمہوریت کو کفر کہتے ہیں ۔ تحریک طالبان پاکستان کے اکثر و بیشتر کمانڈر بشمول مولوی فضل اللہ کے موصوف کے مدرسے اور جماعت سے وابستہ رہے ہیں ۔ انکی مذھبی سخت گیری اور شدت پسندی پختونخوا میں ضرب المثل ہے لیکن خود انکے خاندان کی یہ تصویریں کسی فلمی خاندان کی زیادہ لگتی ہیں ۔ بات صرف ان تصاویر کی نہیں ہے، موصوف کا خود کا فیملی کلچر ویسے ہی کافی لبرل اور کھلا ڈلا ہے ۔ انکا ایک ہی ب��ٹا تھا جسکا حلیہ فلمی ہیروز جیسا تھا اور جسے مہنگی ہیوی بائیکس کا کافی شوق تھا ۔ وہ بائیک پر شپاٹر لڑکوں کی طرح ون ویل��گ اور ریس کیلئے مشہور تھا ۔ ایک دن بائیک پر اسی طرح کی کرتب بازی کے دوران ایکسیڈنٹ ہوا اور انکی موت ہوگئی ۔ دوسروں کے بچوں کو جغاد اور مذھبی شدت پسندی کی طرف راغب کرنے والے ان مذھب فروش مولویوں کا اپنا خاندان لہو و لعب سے بھی جی بہلاتا ہے اور ایک عیاشی کی زندگی بھی جیتا ہے ۔
انکے برین واش کئے ہوئے بیروزگار "چنڑے" اب لگے ہوئے ہیں ان تصاویر کو فیک اور اے آئی کہہ رہے ہیں لیکن یہ کہیں سے بھی اے آئی کی بنی تصویریں نہیں لگتی ۔ یہی بےروزگار چنڑے ان مولویوں کی طاقت اور کاروبار ہوتے ۔ ان ہی کے سر پر لئے چندوں سے یہ عیاشی کرتے ہیں، انہی سے اپنا دفاع کرواتے ہیں اور انہی کو ضرورت ��ڑنے پر اپنی لڑائی میں جھونک دیتے ہیں ۔
جنگ کے میدان میں شکست کھانے کے بعد دشمن نے اپنی پراکسیز تیز کر دی ہیں اس وقت پوری قوم کو متحد ہونے اور اپنے سیکورٹی اداروں کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے ۔
اپنے گھر کے شیر کو مارو گۓ تو باہر کے کتے اور گیدڑ نوچ کھائیں گۓ ہم ہر محاذ پر متحد ہو کر اپنی افواج کے ساتھ کھڑے رہیں
میں ایک دفعہ پھر دھرارہاہوں کہ میرے لیے پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں نہ کوئ دوستی نہ رشتہ داری نہ عہدہ نہ مقام ۔ پاکستان کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے ہر وطن دشمن کا میں بدترین دشمن ہوں ۔ میری تلخی اور میری اخلاقیات اسی سے جُڑی ہے اور رہے گی
حکومت پنجاب کی جانب سے، @PUNJABPSPA
کے تحت پنجاب بھر میں خوشحالی سروے کا آغاز
#PSER
سروے میں رجسٹر افراد ہی میرٹ پر حکومت پنجاب کے اپنی چھت اپنا گھر، سولر، خدمت کارڈ، بائیک سکیم اور دیگر فلاحی منصوبوں سے مستفید ہونے کے اہل ہو سکتے ہیں
اپلائی کرنے کا طریقہ!