قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
پاکستان کرکٹ کا اس دن سے ذوال شروع ہوا، فٹبال کو پیپلز پارٹی کے فیصل صالح حیات اور کرکٹ کو پیپلز پارٹی کے زکا اشرف نے برباد کیا۔
#BehindYouBabarAzam#ZakaAshraf#BabarAzam
“imtihaan hai, waqt hai, aazma le jitna aazmana hai,
ek daur kya harayega usey jisne haraya zamana hai”.
– Stay strong Babar Azam.
– This too shall pass.