ریاست کا بلوچ قوم کے پڑھے لکھے نوجوانوں سے خوف نیا نہیں بلکہ کہی دہایوں پر محیط ہے کل جس سالم بلوچ نے بیبگر بلوچ کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف قانون کے ہر دروازے کو کھٹکھٹایا آج اُس کو خود اُس کے گھر سے جبری طور پر اغوا کیا گیا ہے۔
#ReleaseSalimBaloch
بحیثیت سینیٹر کہدہ بابر نے ہمیشہ گوادر کے ہر مسلہ پر آواز اٹھایا ہے اور اس پر عملاً کام بھی کیا ہے مگر کھبی بھی اپنا تشہیر نہیں کیا ہے - چاہے گوادر کی بجلی کا مسلہ ہو یا پانی کا - گوادر پورٹ کو چلانے کے لیے قانون سازی ہو یا گوادر ایران باڈر پر جو مسائل درپیش تھے انکو حل کرنا ہو - اگر آپ ایک عوامی خدمت کے نام پر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو اس قانون سازی میں کہدہ بابر کا ساتھ دیں کیونکہ یہ قانون روزگار اور کاروبار لائے گا جس سے ہر گوادری فاہدہ اٹھا پاے گا انشااللہ
@RalifBaloch@MHidayatRehman Jab tak Jamat islami tanzeem aur gwadar k awan me taqat aur himmat Nahi ayegi. Taqat aur himmat ki zarurat hai. Sirf social media Facebook kafi nahi
یہ مولانا ہدائت الرحمان ہیں ان کا قصور یہ ہے کہ وہ بلوچستان کے لئے بجلی، پانی، گیس اور تعلیمی ادارے مانگتے ہیں انہیں بھی عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا لیکن اعلیٰ عدالتوں اور نام نہاد قومی میڈیا نے انہیں کبھی اہمیت نہیں دی کیونکہ وہ بلوچ ہیں اور توڑ پھوڑ نہیں کرتے #Balochistan
@JuneRai98750858@ShehryarReal Ha sir hum bewaqouf te jo 14ty August ko pakistan day manante te wo b ek dour ta. Abi ap mana len hum go ghulam hain sir ap logun k.