ڈاکٹر عبدالمجید ہندوستان میں ایران کے نمائندے🚨
خامنائی کے بیٹے گھر کے مالک نہیں ہیں، کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔ وہ سپریم لیڈر تھے، پھر بھی ان کے بیٹوں کے پاس اپنا گھر نہیں ہے !!
🔴 ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی ایک بہت بڑی تعداد داغی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کچھ میزائل اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام “آئرن ڈوم” کو عبور کر گئے ہیں اور نقصان پہنچایا ہے۔
Documented child rapist and genociders are now giving lectures on morality and freedom to the Iranian people — ironically while bombing Iran. What a world we are living in.
عاصم لا کے سائے میں اسلام آباد پولیس اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک صوبہ کے وزیر کو گالیاں دیتے ہوئے جانوروں کیطرح گھسیٹ کر لے جا رہی ہے، انہی حرکات کیوجہ سے نہ ان کا انسانوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مسلمانوں میں، عاصم منیر اور یہ لوگ آخر کس مذہب کے پیروکار ہیں؟