کئی سالوں کے بعد کمپیوٹر لیب انچارجز، قاری ٹیچرز اور لیب اٹنڈنٹ کے لئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان کی اپگریڈشن کا کام مکمل ہو جائے۔ آمین
اساتذہ کرام و سرکاری ملازمین احتجاج کی تیاری کریں۔ 25 جولائی 2024 دن 1 بجے۔ مرکزی دفتر۔ پاکستان مسلم لیگ نواز 180H ماڈل ٹاؤن لاہور۔ سرکاری سکولوں کی ٹھیکیداروں کو حوالگی نامنظور۔ تنخواہوں پر ٹیکسز میں اضافہ نامنظور۔
@NawazSharifMNS@CMShehbaz@MaryamNSharif@RanaSikandarH
کمپیوٹر ٹیچرز کو تعلیم کے سپاہی کے دور میں ڈیٹا انٹری کی ڈیوٹی کرنے کے لئے معطلی کی دھمکیاں دے کر مجبور کیا جا رہا ہے۔ نوٹس کون لے گا؟ متعلقہ محکموں میں جو ملازمین کی فوج ہے وہ کیا کر رہی ہے۔ اگر ان کا ہر کام کمپیوٹر ٹیچرز نے کر کے دینا ہے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH

پنجاب میں جہاں ہمیں لگے گا کہ سرکاری سکولوں، طلباء یا اساتذہ کرام کے خلاف کچھ غلط ہو رہا ہے تو ہم اسے کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ لاہور بورڈ کے لارنس روڈ پر واقع ماڈل امتحانی مراکز کو قبضے سے بچانے کا ہمارا فیصلہ آج درست ثابت ہوا
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@miandawoodadv
جن کو مسائل درپیش ہیں جب تک ان سے مشورہ نہیں کیا جائیگا تو کیا مسائل حل ہو جائیں گے۔ کبھی بھی نہیں ہوں گے۔ اس لیے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے لیے اساتذہ سے مشورہ ضروری ہے۔
وزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور وزیر تعلیم پنجاب جناب @RanaSikandarH صاحب کی توجہ کے لئے۔ پالیسیاں بنائیں لیکن وہ جن سے سرکاری سکولوں میں بہتری ائے۔ وہ صرف سٹیک ہولڈرز ہی بتائیں گے۔ @SchoolEduPunjab کی انتظامیہ کبھی نہیں بتائے گی۔

پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز (پیکٹ) پنجاب اور پنجاب ٹیچرز یونین (کاشف چودھری) پنجاب میں شامل تمام عہداران اور اساتذہ کرام کی طرف سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک۔
#KashifShahzadCh#TeamPACTPunjab#TeamPTUPunjab
پریشانی ختم
تمام SSEs/AEOs سال 2014 تا 2018 کی ایکسٹینشن ہوگئی۔ سکول ایجوکیشن حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد تمام CEOs کو ہدایات جاری۔ جن اضلاع میں ایکسٹینشن نہ ہو وہ عید کے بعد رابطہ کریں۔ محکمہ کے احکامات پر عمل نہ کرنے والے اضلاع کے خلاف کارروائی ہو گی۔ پیکٹ و پی ٹی یو پنجاب
پنجاب حکومت رمضان پیکج کی بدترین ناکامی، گندم کے کسانوں کے لاکھوں خاندانوں سے بدعائیں اور بدنامی سمیٹنے کے بعد سرکاری سکولوں سے وابستہ لاکھوں غریب طلباء کے مستقبل سے کھی��نے جا رہی ہے۔ نواز لیگ کے رہنما اور کارکنوں کے کرپشن کیلئے تیار کردہ اس منصوبے کو روکنے کی ضرورت ہے
@DsdDte ایک سازش کے تحت سرکاری سکولوں کو سنگل ٹیچر یا 2 ٹیچر رکھ کر ناکام کسی جا رہا ہے۔ تاکہ من پسند افراد کو کڑوروں کی جائیداد سمیت ماہانہ پیسے دے کر نوازا جائے
ہر حکومت سازش کے تحت 6 کلاسز کے لئے سرکاری سکولوں میں سنگل ٹیچر یا 2 ٹیچر رکھ کر ناکام کرتی ہے۔ تاکہ من پسند افراد کو کڑوروں کی جائیداد سمیت ماہانہ پیسے دے کر نوازا جائے۔ فنڈز دئے جائیں اور دھاڑیاں لگوائی جائیں۔ خدارا سرکاری سکولوں کو کامیاب کریں۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
جس ملک میں اڑھائی کروڑ بچہ سکول سے باہر ہو۔ اس ملک میں یہ فتوے لگ سکتے ہیں۔ ایجوکیشن ہمارے میڈیا، عوام اور حکمرانوں کی نظر میں سب سے آخر میں آتی یے۔ حکمران تمام سرکاری سکول بیچ دیں۔ کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بس بغیر سوچے سمجھے فتوے لگانے میں ماہر ہیں۔
چند روز قبل گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نمبر 2 سول لائنز لاہور میں کاشف شہزاد چودھری صوبائی صدر پنجاب ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز (پیکٹ) و پی ٹی یو پنجاب نے داخلہ مہم کا آغاز کیا۔ مفت اور معیاری تعلیم کے لئے اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں
@MaryamNSharif@RanaSikandarH