2005 کے خوفناک زلزلے میں بچ جانے والا بچہ جو حدیقہ کیانی نے گود لیا اب 19 سال کا ہوگیا ہے۔
صرف 2 دن کا تھا جب ماں باپ اس سانحے میں فوت ہو گئے ۔
حدیقہ کیانی جیسی اِنسان صدیوں میں اِک بار پیدا ہوتی ہے !❤️
آج لبنان تباہی کا شکار ہے کل شام اور ایران کی باری آئے گی اور ایک دن پاکستان بھی نشانے پر ہو گا اس سے پہلے کہ مسلم ممالک کو اکیلے اکیلے مارا جائے مسلم ممالک کو بھی نیٹو کی طرح اپنی ایک مشترکہ فوج بنا لینی چاہئیے جو مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کا ہاتھ روکے ورنہ سب کی باری آجائے گی
احتجاج تو اب کرنا پڑے گا ورنہ سارے سکول ہاتھ جائیں گے۔ حکومت جو مرضی قرار دے۔ شہباز شریف صاحب بھی ایک دفعہ ہمیں جیلوں میں بھجوا چکے ہیں۔ جب ہم اچھے اچھے سرکاری سکوں کو دانش اتھارٹی کے حوالے کرنے پر احتجاج کر رہے تھے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
پنجاب میں PITB وہ ادراہ ہے جو چند لوگوں پر مشتمل ہے اور سکول ایجوکیشن سمیت تمام اداروں کو ایپس بنا بنا کر دے دیتا ہے لیکن کام کسی کا بھی مکمل نہیں ہوتا کیونکہ پیسے لینے کے باوجود ڈیٹا ہینڈل کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے۔ ارباب اختیار سوچیں
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلباء کے لئے تحفہ کے طور پر 20,000 بائیکس کی فراہمی کا آغاز کیا ہے، جن میں 19,000 پیٹرول بائیکس اور 1,000 الیکٹرک بائیکس شامل ہیں۔ ان بائیکس کی قیمتوں میں 20 ہزار کی ایڈوانس اور 2 سال کی ماہانہ اقساط شامل ہیں، جن پر حکومت پنجاب کی جانب سے 1 ارب کی سبسڈی دی جائے گی۔ رجسٹریشن کے لئے ویب سائٹ https://t.co/7v6eTa2F0i پر رجسٹر کیا جا سکتا ہے، اور رجسٹریشن کی آخری تاریخ 29 اپریل 2024 ہے۔
قائد اڈیالہ جیل میں ہے اور جن وکیلوں نے رہا کروانا ہے، وہ ناچ رہے ہیں
بالکل ایسے ہی انہوں نے حکومت بھی کی تھی۔ ملکی حالات خراب تھے اور یہ میڈیا پر ناچتے رہتے تھے۔
دنیا بھر میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو!
آج رمضان المبارک کے پیغام اور اس کے تقاضوں کو پورا کرنے والوں کے لیے ربِ کائنات کی طرف سے انعام کا دن ہے. عید کا مقصد اور اس کا پیغام یہ ہے کہ ہم انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی خوشیاں اخوت و محبت کے ساتھ منائیں. اس عید کے موقع پر اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی نہ بھولیں جو پچھلے چھ ماہ سے جنگ کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں. اللہ تعالیٰ جلد انہیں آزادی کی نعمت سے نوازے!
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں، جنہیں خانہ کعبہ اندر سے بھی دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ مجھے اپنا گھر اندر سے دیکھنے کی سعادت نصیب فرمائی۔ خانہ کعبہ کے اندر نوفل ادا کئے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں مانگیں۔ امت مسلمہ کی وحدانیت اور انکے کے مسائل کے حل کیلئے بھی دعا کی۔
"ریاست ہوگی ماں کے جیسی"
خوشی کے اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی جانب سے بےسہارا اور بے آسرا بچوں میں تحائف تقسیم۔ خوشی سے بچوں کے چہرے کھلکھلا اٹھے
ماہین سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس۔ اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے ستر بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے پکڑ پکڑ کر لاتی ہے، اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل کٹر اور ریزر سے اٹھنے والی مہک کے نشے میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ یقین کیجیے یہ بچی یہ تک پرکھ لیتی ہے کہ میرے کس شاگرد کو قدرت نے کن مہارتوں سے مالا مال اتارا ہے۔ ماہین کسی کی ریاضی سنوار رہی ہے تو کسی کے ننھے وجود میں چھپے آرٹسٹ کو آشکار کر رہی ہے۔ کسی کی انگریزی درست کر رہی ہے تو کسی کی الجبرا سدھار رہی ہے۔ باپ کرائے کے پیسے بچا کر بچوں کے لیے کتابیں خرید رہا ہے، بیٹی ان بچوں کو پڑھا رہی ہے۔ ماہین فخر سے کہہ رہی ہے ’’سر ان بچوں میں سے بہت سے اب اسکول جا چکے ہیں‘‘۔
اس سترہ برس کی بچی کا کردار تعلیمی پراجیکٹس پر کام کرنے والی بیس این جی اوز پر بھاری ہے؟ کراچی ادبی میلے میں دستاویزی فلم کا ایک مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں اسکول کے بچوں نے اساتذہ کی نگرانی میں حصہ لینا تھا۔ ماہین نے لیاری کی گلیوں سے کچھ ممولے اٹھائے اور شاہینوں سے لڑوانے پہنچ گئی۔ ایک فلم تیار کی جس کا عنوان ’’ہم انتہاپسندی کو شکست دیں گے‘‘ رکھا۔
جو اساتذہ تعلیمی اداروں سے اپنے شاگردوں کو لائے تھے، وہ دیکھتے رہ گئے اور ماہین بلوچ کے ممولے، جن کا والی وارث سترہ برس کی ماہین کے سوا کوئی نہیں تھا، پہلے انعام کے حقدار ٹھہر گئے
از فرنود عالم
- Eid Greetings to the Muslim community around the globe. Spread love, happiness and positivity on this meethi eid, may Allah accept our fasting and prayers ameen ✨
تحریک انصاف کا اگلا پراپیگینڈا 🚨🚨
چونکہ شخصیت پرست گروہ پاکستان مخالف پراپیگینڈا پر اکثر بھارت سے لائن لیتا ہے، اسلئے ہم اس پراپیگینڈا کا پہلے ہی رد کر رہے ہیں۔
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ملاقات کے اعلامیہ میں سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت کو مسلہ کشمیر بات چیت سے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
بعض بھارتی صحافی اسکو بھارتی موقف کی جیت بول رہے ہیں جبکہ سعودی عرب کا کشمیر پر پہلے بھی یہی موقف رہا ہے۔
اس بات پر بطور ثبوت میں تحریک انصاف دور میں عمران خان کی ملاقات کے اعلامیہ کا بھی سکرین شاٹ اور لنک ساتھ لگا رہا ہوں کیونکہ 2021 میں بھی سعودی عرب نے یہی اعلامیہ جاری کیا تھا۔
ثبوت
https://t.co/74jYEDZlBF
اس سے پہلے کہ شخصیت پرست بھارتی صحافیوں کے ٹویٹ اٹھا کر جعلی بیانیہ بنائیں، ہم سچ سامنے لاتے رہیں گے۔
پریشانی ختم
تمام SSEs/AEOs سال 2014 تا 2018 کی ایکسٹینشن ہوگئی۔ سکول ایجوکیشن حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد تمام CEOs کو ہدایات جاری۔ جن اضلاع میں ایکسٹینشن نہ ہو وہ عید کے بعد رابطہ کریں۔ محکمہ کے احکامات پر عمل نہ کرنے والے اضلاع کے خلاف کارروائی ہو گی۔ پیکٹ و پی ٹی یو پنجاب
یہ ہے اصلی اور نسلی منافقت 🚨🚨
مریم نواز کے متعلق جعلی فوٹوشاپ تصویریں ٹویٹ کرنے والا اوریا مقبول جان وہ مکروہ کردار ہے جو جنرل باجوہ کے آرمی چیف بنتے ہی ایسی بشارتوں کی کہانیاں سنایا کرتا تھا۔
آج کل جنرل باجوہ کو یوٹیوب ڈالر کے لئے گالیاں دیتا ہے اور فوٹوشاپ تصویریں لگاتا ہے