@khawarsamina1 ناراضگی معاف۔ غلطیاں تو ان سے ہوئی ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کا مشورہ بھی رد کر دیا ۔ سیاست مفاہمت کا دوسرا نام ہے۔ سیاست میں تقلید اندھا کر دیتی ہے۔
سخاوت کا اصل حُسن یہ ہے کہ وہ خالصتاً اللّہ تعالیٰ کے لیے ہو، بدلے کی امید پر نہیں۔
سخی وہ نہیں جو عطا کرتے وقت پیمانے لگائے، بلکہ وہ ہے جو دل کھول کر بغیر کسی حد و حساب کے خرچ کرے۔ کسی کی حاجت روائی کے لیے مقدار یا مفاد کو بیچ میں نہ لانا ہی سخاوتِ نفس ہے۔
#Sadaqah #ForTheSakeOfAllah #TrueGenerosity #GiveWithoutExpecting
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختائیف نے ملاقات کی، جس میں ازبکستان میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے روزگار کے مواقع، ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ازبک سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی اور تجارتی روابط ہیں، اور دونوں ممالک آئی ٹی، زراعت، میڈیکل، لیبر، مہارتوں کی ترقی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے جنوبی کوریا اور جاپان میں کامیاب پائلٹ منصوبوں کا حوالہ دیتے ہوئ�� ازبکستان کے ساتھ بھی افرادی قوت کی فراہمی کا پائلٹ منصوبہ شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ دونوں فریقین نے اس حوالے سے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر بھی اتفاق کیا
◀️پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہراسگی کی درخواست جمع
◀️درخواست ن لیگی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کی جانب سے جمع کروائی گئی
◀️پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران ہراساں کیا گیا، راحیلہ خادم حسین