اسلامی جمعیت طلبہ جہلم نے آج 5:30 بجے آزادکشمیر بلخصوص راولاکوٹ میں ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا
احتجاج سے قبل ہی کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ہم گرفتاریوں کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں- جبر کی بنیاد پر آوازوں کو دُبانے والو تمھارے دن گنے جا چُکے ہیں
🚨سونے رب دے حوالے اپنے بھائی عثمان نظیر شہید کے لاشے کو کندھا دینے کے بعد عمر نظیر کشمیر نے پھر لانگ مارچ کا آغاز کر دیا۔ اللہ پاک میرے بھائیوں کو حفظ و امان میں رکھے اور جابر، فاسق فاجر ظالم قوتوں تو دنیا کے سامنے نشان عبرت بنائے۔ حکمت عملی میں تبدیلی کی جاتی تو بہتر تھا لیکن ہو گا وہی جو منظور خدا ہو گا۔ سونے رب دے حوالے
یہ سیاسی قیادت کی طرح گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھے کہ ایک ایک لفظ ان کے منہ سے نہیں نکلا یہ عوامی قیادت ہے یہ عوام کے ہیرو ہیں جو خود گولیاں کھا رہے ہیں ...
کور ممبر خواجہ مجتبیٰ بانڈے تیری ہمت اور جرات کو سلام
نام نہاد آزاد میڈیا مکمل خاموش مگر عالمی ضمیر بول پڑا!
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے دوران جون سے اب تک 45 افراد شہید اس ظلم کا حساب کون دے گا؟
📌الجزیرہ عرب نیوز کی رپورٹ
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir