یہ سیاسی قیادت کی طرح گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھے کہ ایک ایک لفظ ان کے منہ سے نہیں نکلا یہ عوامی قیادت ہے یہ عوام کے ہیرو ہیں جو خود گولیاں کھا رہے ہیں ...
کور ممبر خواجہ مجتبیٰ بانڈے تیری ہمت اور جرات کو سلام
نام نہاد آزاد میڈیا مکمل خاموش مگر عالمی ضمیر بول پڑا!
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے دوران جون سے اب تک 45 افراد شہید اس ظلم کا حساب کون دے گا؟
📌الجزیرہ عرب نیوز کی رپورٹ
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب سے گزارش ہے یہ تصویر تمام احباب اپنی اپنی پروفائل میں لگا لیں۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے یہ Dp لگا لیں۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
NewProfilePic
کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
@iqrarulhassan
آپکا شکریہ
اٹھو🙏🏻
کہ قضا کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔
اٹھو کہ تمہاری مصلحت پسند خاموشی نے ظالم کے ہاتھ کی گرفت مضبوط تر کر دی ہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir