اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب سے گزارش ہے یہ تصویر تمام احباب اپنی اپنی پروفائل میں لگا لیں۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے یہ Dp لگا لیں۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
NewProfilePic
آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خون اترا تمھاراتو ثابت ہوا
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
کشمیر کے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ محترم سردار خان صاحب
@SarDarkhan99970#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
TLP states that the alleged oppressive conduct of state institutions and the government in Rawalakot is destructive for the country and its people. It says that targeting civilians with gunfire is not democracy but a sign of cowardly dictatorship.
TLP Stands With Kashmir
آزاد کشمیر لانگ مارچ کا اگلا لائحۂ عمل آج مقبول بٹ شہید چوک، راولاکوٹ سے دیا جائے گا۔
ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ تحریک لبیک
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
یااللہ کشمیری مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما ظالم حکمرانوں کو ہمیشہ کیلئے خاک میں ملا دے۔
تحریک لبیک پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہے.
TLP Stands with Kashmir
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
مریدکے میں اللہ عزوجل، رسول اللہ ﷺ اور حلالی ماؤں کا واسطہ دیا گیا لیکن فورسز نے گولی چلائی اپنے مسلمانوں کو شہید کر دیا دوسری طرف انڈیا میں ترانہ چلانے پر انڈین فورسز پیچھے ہٹ گئ افسوس
🎙️ Credit: @RShoaib_v#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ہندوستان میں شدید احتجاج پر بھی قومی ترانے کا احترام کیا گیا، جبکہ پاکستان میں کلمہ گو بھائیوں کی التجا کے باوجود ان پر گولیاں چلا کر سانحہ مریدکے کا سیاہ ترین باب رقم کر دیا گیا۔
@RShoaib_v#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ایک طرف ہندوستان کا وہ منظر ہے جہاں شدید احتجاج، دھرنے اور لاٹھی چارج جاری تھا،
اور دوسری طرف… اسلامی جمہوریہ پاکستان تھا؛ وہ سرزمین جس کی بنیاد لا إله إلا الله کے نام پر رکھی گئی۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
کشمیر میں ایک طرف ووٹ کی گنتی جاری ہے
دوسری طرف لا--شوں کی گنتی ہو رہی ہے💔
اے حاکمے وقت تیرے کردار پے تھُو۔۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ایک طرف کشمیر میں الیکشن ہو رہے ہیں اور دوسری طرف آج دوپہر 3 بجے کشمیریوں کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے یااللہ کشمیر کے مسلمانوں کی مدد فرما۔
آمین