جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے
مرگ بنگال کے بعد کشمیر میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آئیں گے 💔
کشمیر سے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ
@SarDarkhan99970
تحریک لبیک پاکستان کی اسپیس میں گزشتہ 52 دن سے کشمیر میں جاری فسطائیت پر گفتگو کر رہے ہیں تمام احباب اسپیس جوائن کریں
https://t.co/ofWpBF8g1e
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن جو تیرے عارض بےرنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسوں تیرے صحراؤں کو گلزار کریں
ہر طرف نہتے کشمیریوں کا خون ہی خون😭💔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
کنفرم
راولاکوٹ کیطرف ہولاڑ سے کثیر تعداد میں سخت انتظامات کیساتھ فوجی پیش قدمی
خدارہ انہیں راولاکوٹ مت پہنچنے دینا رابطے تیز کریں
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر
مریدکے میں اللہ عزوجل، رسول اللہ ﷺ اور حلالی ماؤں کا واسطہ دیا گیا لیکن فورسز نے گولی چلائی اپنے مسلمانوں کو شہید کر دیا دوسری طرف انڈیا میں ترانہ چلانے پر انڈین فورسز پیچھے ہٹ گئ افسوس
🎙️ Credit: @RShoaib_v#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
مورخ لکھے گا کہ جہاں ہندوستان نے قومی نغمے کا احترام کیا، وہیں پاکستان میں اذانوں اور کلمے کی صداؤں کے باوجود عوام کو گولیوں سے چھلنی کر کے مریدکے کو خون میں نہلا دیا گیا۔
@RShoaib_v@RShoaib_W#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ہندوستان میں شدید احتجاج پر بھی قومی ترانے کا احترام کیا گیا، جبکہ پاکستان میں کلمہ گو بھائیوں کی التجا کے باوجود ان پر گولیاں چلا کر سانحہ مریدکے کا سیاہ ترین باب رقم کر دیا گیا۔
@RShoaib_v#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ایک طرف ہندوستان کا وہ منظر ہے جہاں شدید احتجاج، دھرنے اور لاٹھی چارج جاری تھا،
اور دوسری طرف… اسلامی جمہوریہ پاکستان تھا؛ وہ سرزمین جس کی بنیاد لا إله إلا الله کے نام پر رکھی گئی۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
@RShoaib_v راولاکوٹ میں ظلم کی وہی داستان مت رقم کریں جو مریدکے میں کی گئی؛ ٹی ایل پی کشمیری عوام کی پشتیبان ہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir
ایک طرف ہندوستان کا وہ منظر ہے جہاں شدید احتجاج، دھرنے اور لاٹھی چارج جاری تھا،
اور دوسری طرف… اسلامی جمہوریہ پاکستان تھا؛ وہ سرزمین جس کی بنیاد لا إله إلا الله کے نام پر رکھی گئی۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ان کے پاس ویسے اسلحہ کوئی نہیں، یہ کہیں گے ہم کہاں اسرائیل سے لڑ سکتے ہیں، میں نے کہا تمہارے پاس اتنا اسلحہ ہے کہ تم کشمیری مسلمانوں کے احتجاج پر گولی چلا لو، اتنا اسلحہ اور شیل تو تمہارے پاس ہیں۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
جو بھی اُن کے مطالبات ہیں، آخر بات بیٹھ کر ہی ہونی ہے، تم بندے کیوں مارتے ہو؟ تمہارے ہاتھ کیوں کھلے ہوئے ہیں؟ وہ اسرائیل خوش ہے، وہ کہتا ہے انہیں کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں، یہ تو اپنے بندوں کو خود گولیاں مارتے ہیں۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir