1953تک قائد 26دسمبر تک پیدا ہوتے رہے
پھر کیا ھوا کیوں ھوا یہ لکھ نہی سکتے
پھر سرکاری چھٹی منظور کروانے کیلئے قائد کی ڈیٹ آف برتھ 25 کو کر دی گئی۔۔
عجب مزاق ہماری تاریخ کے ساتھ۔
یہ اسلام آباد کے سیکٹرF-7 میں سابق ایم این اے چودھری اعجاز کے گھر کا منظر ہے جہاں کل رات کو تین ویگو ڈالے آئے اور 15 نقاب پوشوں نے گھر میں گھس کر ملازمین کے ساتھ مارپیٹ شروع کر دی ان نقاب پوشوں کو 26 ویں آئینی ترمیم کے لئےچودھری اعجاز کے ایم این اے بھائی حاجی امتیاز کی تلاش ہے
میں عمران خان کے لیے مرنے آیا ہوں
راولپنڈی کا نو سالہ بچہ رات کے ایک بجے اس بدترین شیلنگ میں جہاں کھڑا ہونا مشکل ہے یہ جگرہ رکھ سکتا ہے تو پھر آپ لوگ گھر میں بیٹھ کر کیا کر رہے ہیں
"انقلاب کے لیے نکلنا پڑے گا "
نوجوانوں نکلو !!
پاکستان کی ہوائیں فضائیں پکار رہی ہے، اے اقبال کے شاہینوں تمہارا مسکن تو پہاڑوں کی چوٹی تھا تم نے مکہ و اقصی کی امامت کرنی ہے، نکلو اس سرزمین تا ابد مملکت خدا داد کے لئے، رہبر و انسانیت کے پیروکاروں تم سے یہ جہاں ہے تم ہی نگہباں ہو
#خان_ک��_دیوانے_تو_نکلیں_گے
"عمران خان نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں جو حکومت ہے وہ "یحییٰ خان ٹو" کی حکومت ہے، اور جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے، 1971 میں بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا تھا۔ عمران خان نے زور دیا کہ سپریم کورٹ پاکستان ایک آزاد ادارہ ہونا چاہیے، لیکن اس پر حملہ کر کے اس کی آزادی سلب کی جا رہی ہے، اور اسے اسٹیبلشمنٹ کے آگے ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینکا جا رہا ہے۔ اس حملے کو اگر کسی نے روکنا ہے تو وہ صرف عوامِ پاکستان روک سکتی ہے۔" @ZubairAlikhanUN
#عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ
اس طرح کی محبت پاکستان میں آج تک کسی کے لیے نہیں دیکھا۔۔ ✊🔥
یہی محبت آج تک عمران خان کو طاقت و توانائی اور ہمت بنی ہوئی ہے ✊✊ جبکہ اس��بلشمنٹ کے لیے موت 🔥✊😎
افغان کونسل جنرل قومی ترانہ کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا
بہت غلط کیا.
لیکن یہاں تو اپنے ہی پاکستان کے سندھ سے ڈپٹی کمشنر سجاول قومی ترانہ کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا تھا.
کے پی کے حکومت میں افغان کونسل جنرل کے ترانہ میں کھڑے نہ ہونے پر ہمارا بلیک کمینہ گھٹیا ہاؤنڈ قسم کا میڈیا
وقت اچھا ہے تحریک انصاف انڈیپنڈنٹ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے چینلز کو اپنی پریس کونفرنسز اور تقریروں کے خصوصی را یٹس دے دیں ... جو جو مین سٹریم چینل بائیکوٹ کرے اور اپنے ڈیجیٹل پلیٹفارم پر یہ ویڈیوز/کونٹینٹ بغیر اجازت چلاے اس کو سٹرائیک دیں . .. ان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عمران خان کے بغیر چل ہی نہیں سکتے .
Imran Khan's message from Adiala:
The establishment literally begged me to change the jalsa date from 22nd Aug to 8th September. They claimed there were intelligence reports of security threats at the venue. They gave their reassurance for complete facilitation if the jalsa was shifted to the 8th September.
1) Instead, they placed thousands of containers across every entry point into islamabad.
2) A night before the jalsa, they arrested the contractors along with lighting and sound equipment.
3) They did not allow safety boundary to be installed to secure the area.
4) Peaceful members of the public trying to get to the venue were dispersed with teargas.
5) Shockingly after the jalsa, police abducted PTI elected members from within the National Assembly premises.
Therefore, there will be no further talks with the establishment or government. They have DECEIVED us and not honoured their commitment. I had constituted the committee in good faith. In politics, one must always keep the door open for political solutions for the betterment of the country. But this is only possible when the WORD OF HONOUR stands the test.
Their WORD OF HONOUR IS WORHTLESS.
Rest assured. We will go ahead with the Jalsa on 22nd. NOC or no NOC.
Pakistani street child football team is in Norway for football club
Apparently they are having meal at pak embassy Norway..
Seems there're no chairs for these poor players in the embassy @PakinNorway