Don’t broadcast every high and low of your life. Just live. Don’t try to convince the world you have a life,World traveller ,business woman ,love politics ❤️
پاکستانی میڈیکل کے طلباء جو کہ اس وقت بشکیک ، کرغزستان میں مقیم ہے اُن پر لوکل شدت پسند جتھو کیجانب سے شدید تشدد کیا جارہے ہیں۔
طلباء میں رات کے اس پہر شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔
اہم رپورٹ
سولر پلیٹوں کی کم ہوتی قیمتوں سے مافیا بہت پریشان تھا کہ کس طرح سے قیمتوں کو بڑھایا جا سکے کیوں کے چائنا سے سولر پلیٹیں بھی دھڑا دھڑ مارکیٹ میں آ رہی ہیں اور ریٹ بھی مزید کم ہو رہے تھے تو مافیا نے اب مل کر فلحال پلیٹیں سٹاک کر لی ہیں اور بیچنا بند کر دی ہیں جان بوج�� کر تاکہ ریٹ بڑھ جائے اور یہ لوگ زیادہ دن تک سٹاک بھی نہیں کر سکتے کیونکہ چائنا سے مال بہت آ رہا ہے یہ لوگ رکھ نہیں سکتے لہذا جیسے ان مافیا نے اکٹھے گڑھ جوڑ لیا ہے ویسے عوام کو بھی چاہے کہ 10, 15 دن پلیٹوں کی خریداری بند کر دیں تو سولر کے ریٹ زمین بوس ہو ��ائیں گے۔
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison.
https://t.co/LcY4AU5AOm
“لندن، سعودیہ کے بعد اب ہانگ کانگ میں بھی” 😆
دنیا کا کوئی حصہ رھ تو نہیں گیا جہاں شریف خاندان نے بستی نا کروائی ہو؟
کرپٹ اوپر سے مینڈیٹ چور
۔۔
افتخار خان اور محمد الیاس صاحب نے ہانگ کانگ جیسے شہر میں کمال ریلی آرگنائز کر ڈالی ۔۔
ہمارے پاس کوئی جادو کہ چھڑی نہیں جس سے عدلیہ کو مکمل آزاد کردیں۔۔۔
(قاضی ایزی پیسہ آف سرینا کورٹ آف پاکستان)
A statement by an ISI Judge expecting an extension in his service
فائز عیسی کو اسکی حرکات نے اکیلا کردیا ہے۔ منصور علی شاہ جو فائز عیسی گروپ کا حصہ سمجھا جاتا تھا اس نے فائز عیسی کی دم پر پاوں رکھ دیا ہے۔ اسے لیے خارش زدہ کتے کی طرح چیخ رہا ہے۔
جیسے ہی فائز عیسی کی ایکسٹینشن یا سروس میں توسیع کابل پاس ہواسےفل کورٹ کے سامنے چیلنج کردیا جائے۔ ایک بھی جج اس بل کی منظوری نہیں دے گا۔ کیونکہ اس سے سب کی ترقی اور سروس متاثر ہوگی۔
اللہُ اکبر۔ اللہُ اکبر۔ اللہُ اکبر۔
شہباز شریف کی آج کی تقریر WEF کانفرنس میں جہاں پوری دُنیاکے سرمایہ دار موجود تھے۔
��گر اس تقریر کے بعد کوئ پاکستان میں سرمایہ لیکر آیا تو پاگل ہوگا۔ یہ آدمی شہباز شریف پاکستان کا وہ نادان دشمن ہے جو اللہ کسی ملک کو نہ دے۔ دُنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے سامنے بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ:
۱۔ ہماری پاور سیکٹر تباہ ہو چُکا ہے
۲۔ ہماری ہاں بجلی کی جتنی چوری ہوتی ہے شائد کہیں نہ ہو
۲۔ ہمارے پاس فقط اشرافیہ کا خیال کیا جاتا ہے اور کسی اور کا نہیں
۴۔ ہم اُتنا ٹیکس بھی نہیں جمع کر پاتے اور اُس کا چار گُنا زیادہ ہمارے خرچے ہیں۔
۵۔ ہم شائد کبھی اس بُحران سے نہیں نکل پائیں۔۔۔۔
۶۔ ہمارا قرضہ اتنا زیادہ ہے کہ وہ ایک موت کا شکنجہ ہے۔
یہ باتیں ایک وزیر اعظم اُس کانفرنس میں کررہا ہے جہاں پوری دُنیا کے سرمایہ دار آکر بیٹھے ہُوۓ ہیں۔ اس طرح اپنے مُلک کا نقشہ کھینچ رہا ہے جیسے جہنم ہے معیشت نہیں۔
یہ آدمی پاکستان کا دُشمن ہے چاہے نادانستگی ہے میں ہو۔
اللہ حافظ سرمایہ کاری۔