بنوں میں حملہ ہوا پاک فوج نے کہا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیویز اہلکاروں پر ہوا ، پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ مستونگ فوجی قافلے پر حملہ ہوا پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ بھارت کو روکنے میں پاک فوج ناکام ہے تو وہ غدار ہے۔
جیسے جاز یو فون والے میسج کرتے ہیں کہ 1000 منٹ 1000 ایم بی مفت ۔ 300 روپے میں
بی بی کا بھی وہی حال ہے
موٹر سائیکل مفت۔ بس 15000 ایڈوانس اور 2000 روپیہ ماہانہ قسط ۔
جہاز بھی ایسے ہی پلے سے مفت لینا تھا نا
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ
🚨 زیارت میں جو دہشتگردوں نے جوانوں کو شہید کیا تو دہشتگردوں نے اعلان کیا کہ آکر اپنی لاشیں لے جاو لیکن لاشیں لینے آنے والے صرف " سفید داڑھیوں " والے ہوں،
مقامی بزرگ لاشیں لینے گئے تو ان کی دہشتگردوں نے سخت چیکنگ کی اور وہ وہاں سے 21 لاشیں اکٹھی کر سکے،
واپسی پر جب وہ نکلے تو فورسز نے انھیں روکا کہ یہ لاشیں ہمارے حوالے کردی تو بزرگوں نے انکار کر دیا، جب وہ لاشیں ہسپتال پہنچیں تو آرمی اہلکاروں نے کہا کہ سیکیورٹی ہمارے کنٹرول میں ہے لاشیں ہم اپنے پاس رکھیں گے تو وہاں عوام ان سے لڑ پڑی کہ 3 دن تک لاشیں وہاں پڑی رہیں لیکن کوئی لینے نہیں گیا اور اب تم لاشوں پر جمع ہو رہے ہو، ایسی صورتحال میں لاشیں حاصل کی گئیں تھیں، بلوچستان کی صورتحال دن بدن ہاتھ سے نکل رہی ہے،
عمران ریاض خان
مولانا کی باتوں سے اتفاق یا اختلاف صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ کو لگتا ہو کہ وہ کسی نظریے کے لیے لڑ رہے ہوں۔ فوکس صرف عمران خان کے علاج اور رہائی پر رکھیں۔ عسکری ٹاؤٹس کی نورا کشتی کو اگنور کریں! یہ وہی بندہ ہے جس نے 26 ویں ترمیم میں حکومت کی مدد کی تھی۔ جبران الیاس
#pakistan @agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انہوں نے پہلے اپنی بھوک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور بھوک کتنی ہے اس کا فیصلہ بھی انہوں نے ابھی نہیں کیا۔
جیسے شادی میں کھانا کھلتا ہے۔ اور دنیا ٹوٹ پڑتی ہے۔ ایسے ہی بلکل مڈل کلاسئیے پڑ گئے ہیں اور محسن کی کوئی پرواہ نہیں۔
صنم جاوید کو ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے ان کی حالت بہت خراب بتائی جا رہی ہے
انہوں نے بہت سارے لوگوں کی حالت خراب کر دی ہے پتہ نہیں خوراک کے اندر کچھ ڈال رہے ہیں جو لوگ ٹوٹ نہیں رہے ان کو فزیکل طور پر کمزور کیا جا رہا ہے
کچھ سوشل میڈیا پر لوگ مذاق اڑا رہے ہیں یہ بوجھ جب آپ پر پڑے گا تب پتہ چلے گا ان کی وابستگی کسی اور جماعت سے ہو سکتی ہے
جو یہ مذاق اڑا رہے ہیں عمران ریاض خان
مطیع اللہ جان چھا گئے۔۔۔۔
فاطمہ جناح نے جب فیلڈ مارشل ڈکٹیٹر فوجی آمر کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو کیا وہ موروثی سیاست تھی؟
اسٹبلشمنٹ اپنے حلف کے خلاف سیاست کر سکتی ہے لیکن جیل میں قید سابق وزیراعظم کی بہن سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلی تو وہ موروثی سیاست ہو جاتی ہے۔
پانچ اگست عمران خان کو گرفتارکیا گیا پانچ اگست ایک دن کا اختجاج صرف؟
یہ وہ دن ہے جس سے پہلے تحریک کو اُٹھایا جا سکتا ہے لیکن ایک دن کے اختجاج سے کیا حاصل ہوگا؟ اس دن رہائی کی بغیرواپسی نہیں ہونی چاہئیے یہ ایک دن کااختجاج نہیں ہونا چاہیئے.. ہر طبقہ پریشان ہے لہذا صرف کرسیوں کے مزے نہیں ہونے چاہئیے بلکہ اس دن ایسا اختجاج ہو کہ بات رسائی نہیں رہائی ہونی چاہئیے
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے: حسنین رفیق
جرنیلوں تم آؤ گے
اپنی گودڑی اٹھاؤ گے اور چلے جاؤ گے۔ تمہاری نظر اسلام آباد کے ایک ایک سیکٹر پر ہے، تم مونال پر قبضہ چاہتے ہو، تم پورے پاکستان پر قابض ہو۔ مگر یاد رکھو، اقتدار ہمیشہ کے لیے کسی کے پاس نہیں رہتا۔ اس ملک کا اصل مالک عوام ہے، نہ کہ بندوق کے زور پر فیصلے کرنے والے جرنیل۔
تمہاری حکومت اتنی کمزور ہے کہ تم مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار نہیں کر سکتے، اور نہ اکیلے جاوید ہاشمی کو خاموش کرا سکتے ہو۔ مولانا کے لاکھوں پیروکار ہیں، مگر اصل طاقت عوام کی ہے۔
آج میں آپ کو دو کہانیاں سناتا ہوں، جو ہمارے جرنیلوں اور آج کے ملکی حالات کی عکاسی کرتی ہیں۔
پہلی کہانی
آپ کو محمد شاہ رنگیلا اور سائرہ تو یاد ہوگی
ایک وقت تھا جب محمد شاہ رنگیلا دہلی پر حکومت کرتا تھا۔ اسے شراب و شباب سے فرصت نہ تھی۔ نادر شاہ نے دہلی پر حملہ کیا، قتلِ عام کیا، شہر اجاڑ دیا۔ جب محمد شاہ کو بتایا جاتا کہ نادر شاہ دہلی میں داخل ہو چکا ہے تو وہ بے پروائی سے کہتا: “کوئی ایک آدھا شہر لے جائے گا تو کیا ہو جائے گا؟” اور پھر اپنی طوائف سائرہ کی طرف اشارہ کر کے کہتا: “سائراں دے، جھوٹا!” مطلب سائرہ جھولاجھلاتی رہو!
آخرکار نادر شاہ اس تک پہنچ گیا، مگر کہا: “میں تمہیں اپنا بھائی بناتا ہوں، حکومت نہیں لوں گا۔” محمد شاہ کوہِ نور اپنی پگڑی میں چھپا چکا تھا۔ نادر شاہ نے کہا: “ہمارا دستور ہے کہ بھائی بنتے وقت پگڑی بدلی جاتی ہے۔” پگڑی بدلی گئی، اور کوہِ نور بھی چلا گیا۔
دوسری کہانی
ایک ملک میں نیا بادشاہ بنانا تھا۔ لوگوں نے فیصلہ کیا کہ صبح جو پہلا آدمی سامنے آئے گا، اسے بادشاہ بنا دیں گے۔ ایک شخص گودڑی اٹھائے آ رہا تھا، اسے بادشاہ بنا دیا گیا۔
وہ ہر مسئلے کا ایک ہی جواب دیتا: “پکاؤ حلوہ!”
ملک پر حملہ ہوا، تب بھی اس نے کہا: “پکاؤ حلوہ!” وہ کہتا تھا: “تم نہیں جانتے میری گودڑی میں کیا ہے۔” جب دشمن اس تک پہنچ گیا تو اس نے کہا: “میں تو حلوہ کھانے آیا تھا، لوگوں نے مجھے بادشاہ بنا دیا۔” اس نے حلوہ کھایا، اپنی گودڑی اٹھائی اور چلتا بنا۔
جب مشرقی پاکستان میں جنگ چھڑی تو یحییٰ خان کا طرزِ عمل بھی کچھ ایسا ہی تھا۔
آج بھی ہمارے جرنیل اسی ذہنیت کے اسیر دکھائی دیتے ہیں۔ اقتدار آتا ہے، وسائل پر قبضہ ہوتا ہے، حلوہ تقسیم ہوتا ہے، اور پھر گودڑی اٹھا کر رخصت ہو جاتے ہیں۔ نقصان مگر پاکستان کا ہوتا ہے، قیمت عوام ادا کرتے ہیں، اور تاریخ نئے ناموں کے ساتھ پرانی غلطیاں دہراتی رہتی ہے۔ اپنا حلوہ کھاؤ گے اور بھاگ جاؤگے!
شہباز شریف اتنا بے بس ہے کہ ہم نے ان سے درخواست کی تھی کہ ہم دو لوگ عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اتنا بے بس ہے کہ ملاقات نہیں کروا سکتا ایسی حکومت پر اللہ کی لعنت ہو اور جو اس حکومت کو مانے اس پر بھی لعنت ہو ! محمود خان اچکزئی ۔۔
فوج کو باجوہ کے دور میں خیال آیا تھا کہ مارگلہ کی پہاڑیاں کتنی خوبصورت ہیں اور پرائم رئیل اسٹیٹ ہیں
فائلوں کو کھولا گیا تو کاغذوں کے مطابق 1910 میں ملکہ وکٹوریہ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کا 8000 ایکڑ رقبہ گھوڑے پالنے کے لئے GHQ کو دیا ہوا تھا نور جہاں کے بچوں نے فیصلہ کیا ہم صرف نورجہاں کے نہیں ملکہ وکٹوریہ کے بھی بچے ہیں لہٰذا وہ کاغذ اٹھایا اور حکومت کو یہ کہا یہ مارگلہ کی پہاڑیاں تو ہماری ہیں
شہزاد اکبر
بریکنگ نیوز 🚨علامہ راجہ ناصر صاحب کا زیارت دھرنے سے دھواں دھار خطاب 🔥🔥
آو ملکر ایک قوم بن کر متحد ہوکر پشتون، بلوچ، سندھی اور پنجابی دشمنوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالیں۔ انکو نشان عبرت بنادیں۔ یہ ظالم ہیں۔ اٹھو ان سے بدلہ لیں۔
جیفری ایفسٹین موساد کیلیے کام کرتا تھا ۔۔ امریکی نائب صدر کا بڑا انکشاف
یہ وہی جیفری ہے جس نے عمران خان کے الیکشن جیتنے کے بعد فوری بعد ایک ای میل کی تھی جس میں لکھا گیا تھا کہ عمران خان ۔۔ روسی صدر ۔۔ چینی صدر ۔۔ اور آیت اللہ شہید خامنہ ای سے بڑا خطرہ ہے ۔۔۔ جے ڈی وینس کے بیان کے بعد تو واضح لگتا ہے کہ ایفسٹین عمران خان کو اسرائیل کیلیے خطرہ سمجھتا تھا۔۔۔
@PTIofficial@BarristerGohar
میرے والد کہا کرتے تھے کہ ڈیمو کریٹک سسٹم کو چلنے دیا جانا چاہیے، اس سے ملک آگے بڑھتا ہے، وہ کہتے تھے ہر دس سال بعد فوج ملک پر قبضہ کر لیتی ہے جس سے ملک کا سسٹم رک جاتا ہے, آج اگر وہ عمران خان کی جدوجہد دیکھتے جمہوریت کے لیے تو یقیناً خوش ہوتے، ڈاکٹر اعظمیٰ خان نیازی
موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کے پاس ایک مؤثر راستہ یہ ہے کہ مرحلہ وار تمام اسمبلیوں سے استعفے دے دیے جائیں۔
خیبر پختونخوا میں وزیرِ اعلیٰ کی تبدیلی اس لیے کی گئی کہ سابق وزیرِ اعلیٰ نے صوبے میں ملٹری آپریشنز کے خلاف واضح مؤقف اختیار نہیں کیا۔
ریاست طاقت کے زور پہ مولانا کو زیر نہیں کر سکتی
جے یو آئی کو پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کی طرح نا لیا جاۓ
مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار کرنا اتنا آسان نہیں
معروف صحافی مطیع اللہ جان کا تجزیہ..